وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل

Mobile خبریں

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے

نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔

دوسری جانب پی ٹی اے نے بڑی تعداد میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرتے ہوئے وی پی این کی رجسٹریشن آسان بنا دی ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیا معروف مبلغ اسلام کا کہنا تھا میرے خیال میں وی پی این کو حرام قرار دینے سے متعلق فتویٰ صحیح نہیں ہے، میرے خیال میں یہ تنگ ذہنی ہے، یہ درست نہیں ہے۔وی پی این ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کا مخفف ہے اوریہ ایک ایسے نیٹ ورک کا نام ہے جو صارفین کو پوشیدہ طور پر براؤزنگ کی اجازت دیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسعت اللہ خان کی تحریر: ڈیجیٹل دہشت گردی کی جڑ وی پی این کے خلاف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا منظّم آرکسٹراوسعت اللہ خان کی تحریر: ڈیجیٹل دہشت گردی کی جڑ وی پی این کے خلاف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا منظّم آرکسٹراسپہ سالار نے جب اخلاقی گراوٹ کے پھیلاؤ کی بات کی تو ڈی این اے ٹیکنالوجی کو بطور عدالتی ثبوت ناقص قرار دینے والی اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی دم پکڑا۔
مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیااسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیاغیر قانونی مواد یا بلاک ویب سائٹ تک رسائی حاصل کی جائے شرعاً ناجائز ہے، چیئرمین علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیااسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیاعلامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں وی پی این ’غیر شرعی‘ قرار: ’جس کمپیوٹر پر اسلامی نظریاتی کونسل نے فتویٰ جاری کیا، اسے بھی حرام قرار دے دیں‘پاکستان میں وی پی این ’غیر شرعی‘ قرار: ’جس کمپیوٹر پر اسلامی نظریاتی کونسل نے فتویٰ جاری کیا، اسے بھی حرام قرار دے دیں‘پاکستان میں انٹرنیٹ پر بلا روک ٹوک رسائی کے لیے استعمال کیے جانے والے ’غیر قانونی‘ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے خلاف نہ صرف کریک ڈاؤن جاری ہے بلکہ اب ملک کے جید علما نے انھیں ’غیر شرعی‘ بھی قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں غیرقانونی وی پی این استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبرپاکستان میں غیرقانونی وی پی این استعمال کرنیوالوں کیلئے بُری خبروی پی این استعمال کر کے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں جبکہ اسے فحاشی اور توہین آمیز مواد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے: وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کس طرح کرائی جاسکتی ہے؟ نیا طریقہ متعارفپاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کس طرح کرائی جاسکتی ہے؟ نیا طریقہ متعارفوی پی این ایک ایسے نیٹ ورک کا نام ہے جو صارفین کو پوشیدہ طور پر براؤزنگ کی اجازت دیتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:45:42