سینیٹ انتخابات مارچ میں ہوئے لیکن تاحال ایوان میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی نہیں ہے
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات فروری سال 2024 میں ہوئے اور اس کے بعد مارچ میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات بھی ہوئے جہاں کئی نئے چہرے پہلی مرتبہ ایوان کا حصہ بنے اور اس کے علاوہ رواں سال سینیٹ نے اہم قانون سازی میں کلیدی کردارادا کیا۔
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا عہدہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ کے نئے سینیٹرسیدل خان ناصر کے حصے میں آیا۔ سینیٹ میں آنے والے نئے چہروں میں عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، مجلس وحدت مسلمین کے راجا ناصر عباس، احد چیمہ، سرمد، ناصر بٹ اور بشریٰ انجم بٹ شامل ہیں۔ وفاقی وزیرقانون و پارلیمانی امورسینیٹراعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ اس سال حکومت کی جانب سے سب سے اہم قانون سازی چھبیسیویں ائینی ترمیم کا بل تھا جو ایوان بالا نے پاس کیا تاہم مجموعی طور سینیٹ نے 40 بل پاس کیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
مزید پڑھ »
مدارس کی فیسنگ، ٹیکس بل اور صحافیوں کا احتجاجسینیٹ میں مدارس کی فیسنگ، ٹیکس بل اور صحافیوں کا احتجاج پر بحث.
مزید پڑھ »
اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کیلئے خط سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمعاعجاز چوہدری سینیٹ کے ممبر ہیں جن کو ڈیڑھ سال سے کسی اجلاس میں پیش نہیں کیا گیا، خط کا متن
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم نہ دکھانے پر شہری کی تھیٹر میں توڑ پھوڑ، مالک کو جان سے مارنے کی دھمکیفلم 'پشپا 2، دی رول' کا سال بھر انتظار کیا گیا ہے اور یہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کرے گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
وفاق المدارس نے مدارس بل کے حوالے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہےوفاق المدارس کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے خاص طور پر شرکت کی۔ مرکزی مجلس عاملہ نے اتحاد تنظیمات مدارس کے فیصلوں اور مؤقف کی توثیق کر دی جب کہ وفاق المدارس نے اس حوالے سے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت جمعہ کے اجتماعات، ختم بخاری اور مدارس کے سالانہ پروگراموں میں عوام کو اتحاد تنظیمات مدارس کے مؤقف سے آگاہ کیا جائے گا ۔
مزید پڑھ »
امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردیسلامتی کونسل کے تمام 15 اراکین نے ووٹنگ میں حصہ لیا اور 10 غیرمستقل ارکان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »