سینیٹ میں مدارس کی فیسنگ، ٹیکس بل اور صحافیوں کا احتجاج پر بحث.
مدارس کی براہ راست کوئی فناسنگ نہیں کی جاتی تاہم ڈی جی آر ای نے 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کیے ہیں ملک بھر میں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 17 ہزار 738 جبکہ وہاں زیر تعلیم طلبہ کی تعداد 22 لاکھ 49 ہزار 520 ہے،وزارت تعلیم نے ملک میں رجسٹرڈ مدارس سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں جمع کرا دیں۔ جبکہ قومی اسمبلی میں پیش کردہ ٹیکس قوانین ترمیمی بل سینیٹ میں بھی پیش کر دیا جسے مزید غور کیلیے خزانہ کمیٹی بجھوا دیا گیا۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ایوان بالا کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 6
لاکھ 64 ہزار، 65سندھ میں 1 لاکھ 88 ہزار 182،بلوچستان میں 71 ہزار 815 ،کے پی میں 12 لاکھ 83 ہزار 24،آزاد کشمیر میں 26 ہزار 787،اسلام آباد میں 11 ہزار 301 ،گلگت بلتستان میں 4 ہزار 346 طلبا زیر تعلیم ہیں۔ تحریری جواب کے مطابق مدارس کی براہ راست کوئی فناسنگ نہیں کی جاتی تاہم ڈی جی آر ای نے 598 مدارس کو 1196 اساتذہ فراہم کیے ہیں۔ ایوان میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات کے انداز پر صحافیوں نے احتجاجاً پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا جس پرہ اراکین سینیٹ نے معاملہ دیکھنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔ کرم پارہ چنار سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس میں علامہ راجا ناصر عباس نے وفاق اور صوبائی حکومت سے صورتحال پر اقدامات کا مطالبہ کی
مدارس فیسنگ ٹیکس بل صحافیوں کا احتجاج سینیٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیاپنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے
مزید پڑھ »
ابھی 5 سال کالیں نہیں ملنے والی، بانی پی ٹی آئی مس کالیں دے رہے ہیں: کامران ٹیسوریپی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی، جذباتی اور آخری اوور کا گیم ہے، اس کے بعد اوور ختم ہوجائےگا، ان کی باتوں سے فرسٹریشن ظاہر ہوتی ہے: گورنر سندھ کی گفتگو
مزید پڑھ »
15 میں سے 10 وفاق ہائے مدارس نے رجسٹریشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا، خالد مقبولمدارس رجسٹریشن سے متعلق بل عجلت اور مخصوص حالات میں منظور ہوا تھا: وفاقی وزیر تعلیم
مزید پڑھ »
26 ویں ترمیم میں وعدہ خلافی پرکارکن احتجاج کیلئے تیار رہیں، جے یو آئی کی ہدایتمدارس رجسٹریشن بل عالمی قوتوں کی خوشنودی کیلئے روکا جارہا ہے: ترجمان جے یو آئی پنجاب
مزید پڑھ »
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت کے اعتراضات کی تفصیل سامنے آگئیصدر مملکت کا مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ
مزید پڑھ »
پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ٹیکس اور ڈیوٹی کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نومبر2024 کے دوران کی گئی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »