پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پنجاب میں وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پاس ہوا ہے

پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔

صحافی نے سوال جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ابھی ایک ماہ قبل ہی میں نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی وزیر خزانہ سے پوچھا تھا کہ ایک ایسے ملک میں یہ اضافہ بالکل ناقابل قبول ہے جہاں اتنی غربت ہو اور پھر آپ یہاں فنڈز یا قرضے مانگنے آتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے مختلف علاقوں میں خوراک کی قلت، روٹی کی قیمت میں 900 فیصد اضافہشام کے مختلف علاقوں میں خوراک کی قلت، روٹی کی قیمت میں 900 فیصد اضافہقنیطرہ، منبج اور دیر الزور میں خوراک کی تقسیم اور بنیادی ضرورت کی اشیاء تک رسائی شدید متاثر ہے: یو این رپورٹ
مزید پڑھ »

امریکی وزارت خارجہ: پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ پاکستان کا معاملہ ہےامریکی وزارت خارجہ: پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں اضافہ پاکستان کا معاملہ ہےامریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر سوال اٹھانے پر مبہم انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا اپنا معاملہ ہے اور امریکا اس میں مداخلت نہیں کرے گا۔
مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر، وزرا، مشیران کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظورپنجاب اسمبلی میں اسپیکر، وزرا، مشیران کی تنخواہوں میں لاکھوں روپے اضافے کا بل منظورعوامی نمائندگان کی تنخواہوں پر نظر ثانی بل کی منظوری کے بعد ایک ایم پی اے کی تنخواہ 76 ہزار روپے بڑھ کر4 لاکھ روپے ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »

قطر میں دفاتر کی بندش اور رہنماؤں کی ملک بدری؛ حماس کا ردعمل سامنے آگیاقطر میں دفاتر کی بندش اور رہنماؤں کی ملک بدری؛ حماس کا ردعمل سامنے آگیاامریکی اور اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ قطر سیاسی دفاتر بند کرکے حماس رہنماؤں کو ملک بدر کردے گا
مزید پڑھ »

ذیابیطس ٹائپ 2 جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتذیابیطس ٹائپ 2 جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتمخصوص اوقات میں زیادہ کیلوریز کا استعمال بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟کیا حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا؟کرکٹر کا ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:10:34