مخصوص اوقات میں زیادہ کیلوریز کا استعمال بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ کرتا ہے۔
اسپین کی Oberta de Catalunya یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ
دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد 80 کروڑ جبکہ پاکستان میں 3 کروڑ 60 لاکھ تک پہنچ گئی، تحقیقاس تحقیق میں 50 سے 70 سال کی عمر کے 26 ایسے افراد کو شامل کیا گیا جو موٹاپے کے شکار تھے اور ان میں ذیابیطس ٹائپ 2 سے قبل کی نشانیاں نظر آنے لگی تھیں۔ دوسرا گروپ ایسے افراد کا تھا جو اپنی کیلوریز کا 45 فیصد یا اس سے زائد حصہ شام 5 بجے کے بعد کھانے کے عادی تھے۔درمیانی عمر میں زیادہ ایروبک ورزشیں کرنے سے دماغی تنزلی سے خود کو بچانے میں مدد ملتی ہے۔
محققین نے بتایا کہ شام یا رات کو انسولین نامی ہارمون کے اخراج کی مقدار اور حساسیت گھٹ جاتی ہے جس کے باعث بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے۔سبز چائے میں موجود فلیونوئڈز سے روزمرہ کے تناؤ کے دوران عضلاتی افعال کو تحفظ ملتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک دن میں کتنا گوشت کھانا چاہیے؟گوشت میں زیادہ چکنائی کی وجہ سے دل کی بیماری، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر والے افراد کو زیادہ احتیاط کرنی چاہیے
مزید پڑھ »
ذیابیطس یا ’شوگر‘ کیا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ نابینا پن، گردوں کی ناکارہ ہونے، دل کے دورے، فالج اور پاؤں کٹنے کی بڑی وجہ ذیابیطس ہی ہے۔
مزید پڑھ »
کاربن کھانے والا بیکٹیریا دریافتسائنس دانوں نے بیکٹیریا کی ایک خاص قسم دریافت کی ہے جو تیزی کے ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کھانے کی صلاحیت رکھتی ہے
مزید پڑھ »
کیا نسیم شاہ انجری کے باعث دوسرا میچ کھیل سکیں گے؟نسیم شاہ پاؤں میں درد کی وجہ سے کینگروز کیخلاف میچ سے باہر چلے گئے تھے
مزید پڑھ »
معاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںتوہم پرستی کی سب سے بڑی وجہ کم علمی اور دینی اَحکام سے ناواقفیت ہے
مزید پڑھ »
ہزارہ موٹروے پر شہری کو مدد فراہم کرنے والا پولیس سب انسپیکٹر ٹریفک حادثے میں جاں بحقحادثہ پک اَپ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا، ترجمان موٹروے
مزید پڑھ »