معاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

پاکستان خبریں خبریں

معاشرتی توہمات کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 86 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

توہم پرستی کی سب سے بڑی وجہ کم علمی اور دینی اَحکام سے ناواقفیت ہے

رب واحد کی ذات پر مکمل بھروسہ کہ میرے ہر نفع اور نقصان کا مالک صرف وہی ذات ہے، اس کے بغیر نہ تو کوئی مجھے نفع پہنچا سکے گا نہ نقصان۔ یہ ہے وہ ’’توکل علی اللہ‘‘ جو کہ آپ کے مسلمان ہونے کی دلیل ہے۔ لیکن آج ہماری ’’بے توکلی‘‘ کا یہ عالم ہے کہ اس ذات واحد کو چھوڑ کر جس کے قبضہ قدرت میں سب اختیارات ہیں، ہم نے اپنی ذات تک ملنے والے ہر فائدے اور نقصان کے ذمے دار ان چیزوں کو مان لیا ہے جن کا ان سے دور دور تک کوئی تعلق ہی...

توہم پرستی کے نتیجے سے پیدا ہونے والے منفی خیالات ہی ہیں جس کی بنا پر اس میں مبتلا افراد اپنے ذاتی مفادات کی خاطر کچھ چیزوں، رسومات یا علامات کو مبارک قرار دیتے ہیں اور کچھ چیزوں کو منحوس اور نقصان دہ ٹھہراتے ہیں۔ یہی چیزیں انہیں بہت جلد مایوس بنادیتی ہیں۔ اسلام میں توہم پرستی کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں، لیکن اس کے باوجود مسلمان ہی اس مرض کا سب سے بڑا شکار نظر آتے ہیں۔

مسلمانوں میں ۔ قبل از اسلام بھی لوگ توہم پرستی کا شکار ہوتے تھے۔ عرب معاشرے کے لوگ بیٹی کی پیدائش کو منحوس سمجھتے تھے۔ گھروں میں دروازے کے بجائے پچھلی دیوار توڑ کر داخل ہونے کو باعثِ برکت سمجھتے تھے۔ لوگ معمولی باتوں سے بدشگونی لیا کرتے تھے، اگر انہیں کہیں جانا ہوتا تو پرندے کو اُڑاتے، اگر وہ دائیں جانب کو اُڑتا ہوا جاتا تو اچھا سمجھتے اور اگر وہ بائیں رخ پر اُڑتا تو اپنے سفر کرنے کو نامناسب تصور کرکے اُس سفر سے گریز کرتے۔ اسی طرح تیروں سے فال نکالتے اور خیر و شر کے فیصلے...

اسلام میں صفائی نصف ایمان ہے لیکن صفائی کے خلاف اس کے اوقات کے سلسلہ میں کئی توہمات ملیں گے۔ کچھ دنوں کو، کچھ مہینوں کو منحوس قرار دے دیا گیا ہے، پھر ان مہینوں کی نحوست ختم کرنے کےلیے نذر و نیاز کا سلسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے، خاص کر ’’صفر‘‘ کے مہینے کو، حالانکہ اس کے خلاف صریح احادیث موجود ہیں۔ ماہِ صفر میں کوئی منحوس بات نہیں ہے ۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’تم اللہ کے احکام کی حفاظت کرو، وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا، تو اللہ کے حقوق کا خیال رکھو اسے تم اپنے سامنے پاؤ گے، جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو، جب تم مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کےلیے جمع ہوجائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکارمیرا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں کیونکہ میں تو گرفتار تھا، عمران خان
مزید پڑھ »

شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمشیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرمبشری بی بی کا سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، علیمہ خان کا سیاست سے تعلق نہیں، سلمان راجہ
مزید پڑھ »

قاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیرقاضی فائز عیسیٰ کیساتھ پیش آئے واقعے کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں: صاحبزادہ جہانگیرجس قسم کا رویہ یہ لوگ پاکستان میں روا رکھتے ہیں، اس کا نتیجے میں انہیں لوگوں کے غصے کا سامنا کرنا پڑے گا: دوست عمران خان
مزید پڑھ »

کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسککامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ایک مکمل فیلیئر تھا، شہباز راناپی آئی اے کی نجکاری کا عمل ایک مکمل فیلیئر تھا، شہباز رانابلیو ورلڈ سٹی رئیل اسٹیٹ ڈیولپر کمپنی ہے، جس کا ایوی ایشن کا کوئی تجربہ نہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:25:37