شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرم

پاکستان خبریں خبریں

شیر افضل کو ایک موقع دے رہے ہیں، ڈسپلن نہ لائے تو کارروائی ہوگی، سلمان اکرم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

بشری بی بی کا سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں، علیمہ خان کا سیاست سے تعلق نہیں، سلمان راجہ

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ انہوں نے مزید کہا کہ شیر افضل مروت کو ایک موقع دے رہے ہیں، اگر انہوں نے اب ڈسپلن کا مظاہرہ نہ کیا تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج کا اعلان جلد کریں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اس کی تفصیلات یہاں نہیں بتا سکتا شام تک اعلان کریں گے، جلسہ ایک دن کا ہوگا یا دھرنا دینا ہے ہمارے پاس تمام آپشن موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟ایلوش یادیو اور نتاشا اسٹینکووچ آج کل ایک دوسرے کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں
مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟انگلینڈ کا دورہ پاکستان، انگلش ٹیم سے منسوب لفظ' Bazball' کا مطلب کیا ہے؟اگر آپ کرکٹ فالو کرتے ہیں تو آپ نے گزشتہ 2 سالوں کے اندر ایک نئی اصطلاح 'Bazball' ضرور سنی ہوگی جو کہ خاص طور پر انگلش کرکٹ ٹیم سے منسوب ہے۔
مزید پڑھ »

قیدیوں کی وین پر حملہ: ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، علی امین کا الزامقیدیوں کی وین پر حملہ: ترنول کے ایس ایچ او نے اپنے ہاتھ سے وین کے شیشے توڑے، علی امین کا الزاموارننگ دے رہا ہوں اس طرح کے ڈرامے نہ کریں، اگر گرفتار کیا ہے تو ان لوگوں کو خیریت سے پہنچائیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »

برکس: وہ اتحاد جہاں انڈیا مغرب کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں پیش پیشبرکس: وہ اتحاد جہاں انڈیا مغرب کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں پیش پیشبرسوں تک مغربی نقاد برکس کو ایک غیر اہم تنظیم سمجھتے رہے ہیں لیکن روس میں برکس کے سالانہ اجلاس نے اس تاثر کو غلط ثابت کیا۔
مزید پڑھ »

’’سلمان خان کا حشر بابا صدیقی سے بھی برا ہوگا‘‘ ؛ ایک اور دھمکی’’سلمان خان کا حشر بابا صدیقی سے بھی برا ہوگا‘‘ ؛ ایک اور دھمکی’’سلمان خان زندہ رہنا چاہتے ہیں تو پانچ کروڑ ادا کریں‘‘
مزید پڑھ »

روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟ایران، شمالی کوریا اور چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کے اسلحہ خانے کو گولہ بارود اور کاماکازی ڈرونز جیسے ہتھیاروں سے لیس کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:03:37