برکس: وہ اتحاد جہاں انڈیا مغرب کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں پیش پیش

پاکستان خبریں خبریں

برکس: وہ اتحاد جہاں انڈیا مغرب کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں پیش پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

برسوں تک مغربی نقاد برکس کو ایک غیر اہم تنظیم سمجھتے رہے ہیں لیکن روس میں برکس کے سالانہ اجلاس نے اس تاثر کو غلط ثابت کیا۔

برسوں تک مغربی نقاد برکس کو ایک غیر اہم تنظیم سمجھتے رہے ہیں لیکن گذشتہ ہفتے روس میں برکس کے سالانہ اجلاس نے اس تاثر کو غلط ثابت کیا۔

حیران کن طور پر اس تنظیم میں مغرب سے سب سے زیادہ انسیت رکھنے والا ملک انڈیا ہے جو اس کی وسعت سے سب سے زیادہ فائدہ بھی اٹھا رہا ہے۔ دوسری طرف حریف ملک چین کے ساتھ مل کر کام کرنے سے انڈیا کو بیجنگ سے تناؤ کم کرنے کی محتاط کوششوں میں مدد ملتی ہے خصوصاً ایسے وقت میں جب اجلاس سے پہلے دونوں ممالک سرحد پر پٹرولنگ کا ایک معاہدہ بھی کر چکے ہیں۔

پھر بھی چند لوگوں کے خیال میں یہ انڈیا کے لیے ایک مسئلہ بن سکتا ہے کیوںکہ برکس میں نئے اراکین کی شمولیت سے ثابت ہوتا ہے کہ اب یہ تنظیم اپنے مقاصد کی جانب سفر کا آغاز کرنے والی ہے جن کے پیچھے چین اور روس ہیں جو مغرب کا متبادل بننا چاہتے ہیں۔ لیکن ایسے خدشات شاید حقیقی نہیں ہیں۔ برکس اس وقت تک مغرب مخالف تنظیم نہیں ہے اور ایران کے علاوہ تمام نئے رکن ممالک کے مغرب سے قریبی تعلقات ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ جن ممالک کے بارے میں یہ چرچہ کیا جا رہا ہے کہ وہ مستقبل میں اس کا حصہ بن سکتے ہیں، جیسا کہ ترکی، ویتنام، وہ بھی مغرب مخالف نہیں ہیں۔

سرحدی تنازع، چین کا پاکستان سے قریبی تعلق اور بحر ہند سمیت جنوبی ایشیا میں اثرورسوخ کی جنگ میں کسی بڑی پیش رفت کا امکان بھی کم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئیکراچی میں مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئیکراچی میں مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی
مزید پڑھ »

ٹائم پورا ہو گیا، پائلٹ کا مسافروں سے بھرا جہاز اڑانے سے انکارٹائم پورا ہو گیا، پائلٹ کا مسافروں سے بھرا جہاز اڑانے سے انکاریہ واقعہ بھارتی شہر پونے سے بنگلورو جانے والی بھارتی ائیرلائن کے ساتھ پیش آیا
مزید پڑھ »

بچے کی پیدائش پر نرس کی 5 ہزار ٹِپ کی ڈیمانڈ، پیسے نہ ملنے پر غفلت سے بچہ ہلاکبچے کی پیدائش پر نرس کی 5 ہزار ٹِپ کی ڈیمانڈ، پیسے نہ ملنے پر غفلت سے بچہ ہلاکواقعہ ریاست اترپردیش کے شہر مین پوری میں پیش آیا جہاں اسپتال میں سنجلی نامی خاتون نے بیٹے کو جنم دیا
مزید پڑھ »

بیٹی کی گرفتاری اور ویڈیو لیک کی جھوٹی کال پر ماں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیبیٹی کی گرفتاری اور ویڈیو لیک کی جھوٹی کال پر ماں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیافسوسناک واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے خاتون مالتی ورما کو واٹس ایپ کال کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

پاکستانی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی بھارت میں نمائش روک دی گئیپاکستانی فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' کی بھارت میں نمائش روک دی گئی'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' آج بھارتی پنجاب کے سینما گھروں میں پیش کی جانی تھی
مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیےپریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیےایک اور تصویر میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ پیانو بجاتی نظر آ رہی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:23:54