کراچی میں مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کراچی میں مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی

کراچی میں حالیہ گرمی کی لہر میں کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں اور محکمہ موسمیات نے مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی۔

آج کراچی میں گرم دن متوقع ہے اور پارہ 40 ڈگری کو عبور کرسکتا ہے جبکہ پیر کو درجہ حرارت 40 اور منگل کو 39 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ دن کے پہلے نصف کے دوران بلوچستان کی گرم وخشک ہوائیں کراچی پر اثرانداز رہ سکتی ہیں ۔ بند سمندری ہوائیں شام کو مختصر وقت کے لیے بحال ہونے کی توقع ہے۔ صبح کے وقت نمی کے تناسب میں اضافہ جبکہ دوپہر میں تناسب معتدل رہ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی موجودہ لہر کے دوران ہیٹ ویو کا امکان نہیں۔ کیونکہ ہیٹ ویو کی صورتحال سمندری ہواؤں کی مسلسل 3 روز تک بندش سے پیدا ہوتی ہے۔ دیگر عوامل میں درجہ حرارت 3 روزتک 40 ڈگری رہنے اور نمی کا تناسب دن کے وقت 60 فیصد تک تجاوز کرنے جیسی وجوہات شامل ہیں۔Oct 25, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پارہ 39.5 ڈگری تک پہنچ گیاکراچی میں پارہ 39.5 ڈگری تک پہنچ گیاارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق شہرمیں گرمی کی حالیہ لہراتوارتک برقراررہ سکتی ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی، کہیں کہیں بارش کا بھی امکانکراچی میں موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی، کہیں کہیں بارش کا بھی امکانہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا ہے جو کراچی کے جنوب سے 900 کلو میٹر دور ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز تھیٹر پلے تعلیم بالغاں 2.0 پیشآرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز تھیٹر پلے تعلیم بالغاں 2.0 پیشآرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں عوامی دلچسپی کے پیش نظر مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی
مزید پڑھ »

بابا وانگا کی یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں نمایاں کمی کی پیش گوئیاںبابا وانگا کی یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں نمایاں کمی کی پیش گوئیاںباوانگا نے یورپ میں ایک بڑے تنازع کی پیش گوئی کر رکھی ہے جو 2025 تک براعظم کی آبادی کو تباہ کرے گی
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیآئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: بابر اور شاہین کی تنزلی، کوہلی کی ترقیٹیسٹ پلیئرز کی جاری نئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ؛ آغا سلمان کی ترقی! بابر، رضوان، سعود کی تنزلیآئی سی سی رینکنگ؛ آغا سلمان کی ترقی! بابر، رضوان، سعود کی تنزلیجو روٹ کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:54:35