آرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں عوامی دلچسپی کے پیش نظر مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 35 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کے چھٹے روز پاکستان کے معروف لکھاری خواجہ معین الدین کی لکھی گئی شہرہِ آفاق تحریر ”تعلیم بالغان“ کو نئے انداز کے ساتھ پیش کیا گیا۔
تھیٹر کے ہدایات فرحان عالم صدیقی نے دیں جبکہ کاسٹ میں اویس، فرحان رحیم، اجنیش دوڈیجا، علی رضا، شہریار، حسن اور عاصم شامل تھے۔ ڈرامہ مدرسے میں ترتیب دیا گیا ہے جبکہ ڈرامے میں طنز کے ذریعے بالغوں کی تعلیم کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔آذربائیجان کے معروف موسیقار صاحب پاشازادے نے پاکستانی ثقافت اور مہمان نوازی کو بے حد سراہا ہے۔
یہ تخلیقی صلاحیت محمد علی جناح کے تین کلیدی اصولوں کی کھوج کرتی ہے، انہیں جدید معاشرتی حرکات کے ساتھ اس کی پائیدار مطابقت اور وقت کے ساتھ مزاحیہ بصیرت کے ساتھ جوڑتے ہوئے تعلیم بالغان پاکستانی ڈرامہ تاریخ کا ایک قابل قدر ٹکڑا بنا رہا ہے جو آج بھی سامعین کے ساتھ گونج رہا ہے۔ کراچی میں جاری عالمی ثقافتی میلے میں عوامی دلچسپی کے پیش نظر مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی، آرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ہونے والا ورلڈ کلچر فیسٹیول اب 2 نومبر تک جاری رہے گا۔میں بچہ تھا تب سے بشریٰ باجی کام کررہی ہیں، انہیں لگتا ہے میں انکی جگہ لے رہا ہوں: چاہت فتح علی خان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیو اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے 35 روزہ عالمی ثقافتی میلےکا آغازآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ 35روزہ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا شاندار افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیا
مزید پڑھ »
فواد اور ماہرہ کا ڈرامہ 'ہمسفر' بھارت کے تھیٹر میں پیش کیے جانے کی خبریں سرگرمپاکستانی ڈرامہ سیریل 'ہمسفر' 2011 میں نشر کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
کینیا میں چند روز کے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیاگزشتہ ہفتے ایک پرائمری بورڈنگ اسکول کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 17 سے زائد بچے ہلاک ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
آسٹریلوی بیٹرز کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں نئے ریکارڈز بنا دیےآسٹریلیا نے میزبان ٹیم کے خلاف پاور پلے کے 6 اوورز میں 113 رنز بناڈالے، کینگروز نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »
کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیبورڈنگ اسکول میں 5 سال سے 12 سال کے 800 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں
مزید پڑھ »
ٹی20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور کا ریکارڈ برابر، مخالف ٹیم نے ہدف 5 گیندوں پر حاصل کرلیاجمعرات کو ملائیشیا کے شہر بانگی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر اے کے میچ میں منگولیا اور سنگاپور کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔
مزید پڑھ »