جمعرات کو ملائیشیا کے شہر بانگی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر اے کے میچ میں منگولیا اور سنگاپور کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ٹیم کے کم ترین اسکور کا ریکارڈ برابر ہوگیا، مخالف ٹیم نے ہدف پہلے اوور میں ہی حاصل کرلیا۔
سنگاپور نے ٹاس جیت کر منگولیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی مگر منگولیا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور صرف 10 رنز کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ منگولیا ٹیم کے 5 بیٹر صفر پر آؤٹ ہوئے اور پوری ٹیم 10 اوورز میں آؤٹ ہوئی۔سنگاپور کے ہرشا بھردواج نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔فوٹو: کرک انفو اسکرین شاٹ
واضح رہے کہ منگولیا کے یہ 10 رنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے مشترکہ طور پر سب سے کم ترین اسکور ہے۔ اس سے قبل گزشتہ سال برطانیہ کی نیم خود مختار ریاست آئل آف مین کی ٹیم بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں اسپین کے خلاف صرف 10 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔آئل آف مین کی کرکٹ ٹیم نے اسپین کے خلاف مینز ٹی 20 کرکٹ میچ کے کم ترین اسکور کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔آسٹریلیا نے میزبان ٹیم کے خلاف پاور پلے کے 6 اوورز میں 113 رنز بناڈالے، کینگروز نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔16 اننگز میں کوئی ففٹی نہیں، بابر 4 سال سے زائد عرصے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جولائی قراریہ مسلسل 15 واں مہینہ ہے جس نے گرم ترین ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »
برطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیامیں نے اور ٹیم نے چھلانگ کی جگہ کا جائزہ لیا اور ریکارڈ کی تیاری میں دو ہفتے گزارے
مزید پڑھ »
ڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیارونالڈو نے یوٹیوب چینل کا نام UR · Cristiano رکھا ہے، ریکارڈ وقت میں سبسکرائبر کی یہ تعداد حاصل کرکے رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »
کراچی سے سمندری طوفان مزید دور، آج مطلع جزوی ابرآلود اور بونداباندی کا امکانکراچی کا دوسرے روز بھی کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
مزید پڑھ »
آسٹریلوی بیٹرز کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں نئے ریکارڈز بنا دیےآسٹریلیا نے میزبان ٹیم کے خلاف پاور پلے کے 6 اوورز میں 113 رنز بناڈالے، کینگروز نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »
باسکٹ بال کوچ نے 1 گھنٹے میں 1134 تین پوائنٹرز شوٹ کر کے ریکارڈ پر نظر جمالیاس سے قبل یہ ریکارڈ ریاست اوریگن سے تعلق رکھنے والے ڈینیئل لوریئکس نے 2012 میں 1077 شاٹس اسکور کر کے بنایا تھا
مزید پڑھ »