آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ 35روزہ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا شاندار افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیا
۔
اس موقع پرگورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نےکہاکہ پاکستان کی تاریخ میں ایسے ورلڈ کلچر فیسٹیول کی مثال نہیں ملتی، میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہےکہ احمد شاہ نے مجھے یہاں بلایا، 40 ممالک سے آنے والے فنکاروں کو خوش آمدید کہتا ہوں، ثقافت و شان ہر ملک کا ورثہ ہوتی ہے، ہمیں اپنی ثقافت اور زبان پر فخر ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ اس کلچر فیسٹیول میں صرف میرے اکیلے کی محنت نہیں بلکہ گورننگ باڑی رکن ، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سمیت ایک ایک ٹیم ممبر اس میں شامل ہے، ہمارا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں اپنی ثقافت کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں، ثقافت کے ذریعے ہم دہشت گردی کو ختم کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان، امریکہ اور طالباننائن الیون کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل...
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں قتل کا مقدمہ، شکیب الحسن وطن واپس نہیں جا رہے، ٹیم سے الگ سفر کیابنگلا دیش کرکٹ ٹیم اور آفیشلز دو مختلف پروازوں سے وطن واپس جا رہے ہیں، بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کراچی سے دبئی اور دوح کے راستے بنگلز دیش پہنچے گی
مزید پڑھ »
بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت اور بنگلادیش کرکٹ سیریز کے دوران جھوٹا تھریٹ الرٹ جاری کر دیاجعلی تھریٹ الرٹ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں اور پولیس کو القاعدہ اور داعش جیسے عالمی دہشت گرد گروپوں کے حملوں سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق وزیر دفاع کے بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئیخواجہ آصف انڈین نیشنل کانگریس، نیشنل کانفرنس اور پاکستان کے 370 اور 35-اے کی بحالی پر ایک پیج پر ہونے سے متعلق بیان دیا تھا
مزید پڑھ »
اسرائیل ایک سال میں فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرے، یو این جنرل اسمبلی میں قرارداد منظورقرارداد عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر سرائیلی قبضے اور اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے بعد پیش کی گئی۔
مزید پڑھ »
ہمارے ارکان کو ڈرا دھمکا کر ساتھ ملانے سے ہی ان کے نمبرز پورے ہوسکتے ہیں: سلمان اکرمحکومت دھونس اور جبر سے ہی نمبر پورے کرے گی: سلمان اکرم راجا کی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو
مزید پڑھ »