بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اور آفیشلز دو مختلف پروازوں سے وطن واپس جا رہے ہیں، بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم کراچی سے دبئی اور دوح کے راستے بنگلز دیش پہنچے گی
۔ فوٹو فائل
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کے بعد بنگلا دیشی ٹیم کی وطن واپسی کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچ گئی ہے، بنگلا دیشی کھلاڑی اور آفیشلز رات گئے اسلام آباد سے کراچی پہنچے تھے جہاں انہوں نے رات کو کراچی کے ہوٹل میں قیام کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیامشفق الرحیم، شکیب الحسن سمیت دیگر کھلاڑی بنگلادیش ٹیم کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھ »
قتل کا مقدمہ : شکیب کو پاکستان سے واپس بنگلادیش بلائے جانے کا امکانبنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
شکیب پر قتل کا مقدمہ، وکیل نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھیج دیاوکیل کی جانب سے بی سی بی کو بھجوائےگئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شکیب الحسن کو تحقیقات کے لیے واپس بنگلادیش بلایا جائے
مزید پڑھ »
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئیبنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے
مزید پڑھ »
شکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےشکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیابنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ قتل کے کیس میں نامزد ہونے پر شکیب الحسن پر پابندی لگائی جائے
مزید پڑھ »