پاکستان، امریکہ اور طالبان

America خبریں

پاکستان، امریکہ اور طالبان
IranPakistanTaliban
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

نائن الیون کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل...

نائن الیون کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جس قرارداد کے تحت افغانستان میں کارروائی کا آغاز کیا، اس قرارداد کی چین اور روس نے بھی حمایت کی تھی۔

دوسری طرف بون کانفرنس کے نتیجے میں حامد کرزئی کی حکومت قائم ہوگئی۔ افغانستان استحکام کی طرف جانے لگا ۔ پارلیمنٹ بن گئی اور لویہ جرگہ کے انتخابات ہوئے ۔ کرنسی کے مسئلے کو حل کر لیا گیا ۔ امریکہ اور یورپ سے اشرف غنی جیسے افغان واپس لوٹ کر افغانستان کی تعمیر نو میں حصہ لینے لگے لیکن امریکی اپنی فتح کے زعم میں خطے سے متعلق اپنے خوابوں کو پورا کرنے لگے ۔ پاکستان کا مطالبہ تھا کہ انڈیا کو افغانستان میں نہ آنے دیا جائے لیکن امریکہ نے اس کو آنے دیا اور پاکستان کے خلاف کارروائیوں سے بھی باز نہیں رکھا۔...

ایک مرتبہ جب حامد کرزئی نے یہی بات موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن جو اس وقت صدر نہیں تھے، سے کہی تو انہوں نے جواب دیا کہ مسٹر کرزئی پاکستان امریکہ کیلئے افغانستان کے مقابلے میں پچاس گنا زیادہ اہم ہے اور شاید انڈیا کے معاملے پر یہی جواب وہ پاکستان کو دیتے رہے کہ پاکستان ہمارے لئے اہم ہے لیکن انڈیا پچاس گنا زیادہ اہم ہے ۔بہر حال وہ دن آگیاکہ طویل جنگ ، ڈھائی ہزار امریکی فوجیوں کی قربانی اور اربوں ڈالر کے خرچے کے باوجود امریکہ کو انتہائی رسوائی کے عالم میں افغانستان سے نکلنا پڑا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Pakistan Taliban

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی فری لانسر، پیسوں کا لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہا پسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی اصل کہانیپاکستانی فری لانسر، پیسوں کا لالچ اور جھوٹ: برطانیہ میں ’انتہا پسندوں کا ہتھیار‘ بننے والی ویب سائٹ کی اصل کہانیپاکستان کے شہر لاہور میں رہنے والے ایک باپ، نووا سکوٹیا کے ایک ہاکی کھلاڑی اور امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے رہائشی کیون میں کیا چیز مشترک ہو سکتی ہے؟
مزید پڑھ »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اس کے اثراتاسماعیل ہنیہ کی شہادت اور اس کے اثراتحماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بین الاقوامی غنڈے اور امریکہ کے پروردہ اسرائیل...
مزید پڑھ »

حکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت منصوبے پر غورحکومت کا منافع بخش اداروں کے شیئرز کی اسٹریٹیجک فروخت منصوبے پر غوراو جی ڈی سی ایل، پاک ریفائنری لمیٹڈ، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ، پاکستان اسٹیٹ آئل اور سوئی سدرن اور سوئی ناردرن سمیت دیگر شامل ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

پردہ، نماز اور نامحرم سے متعلق نئے قوانین پر عالمی برادری سے بات کرنے کو تیار ہیں، طالبانپردہ، نماز اور نامحرم سے متعلق نئے قوانین پر عالمی برادری سے بات کرنے کو تیار ہیں، طالبانمشکلات کے حل اور تعلقات میں مضبوطی اور توسیع کے لیے بات چیت ہی واحد راستہ ہے، نائب ترجمان طالبان
مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتالبھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں مکمل ہڑتالپاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں پاکستان کے حق میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے اور پاکستان کے جھنڈے لہرائے گئے
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیراولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 23:41:36