بیٹی کی گرفتاری اور ویڈیو لیک کی جھوٹی کال پر ماں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

India خبریں

بیٹی کی گرفتاری اور ویڈیو لیک کی جھوٹی کال پر ماں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

افسوسناک واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے خاتون مالتی ورما کو واٹس ایپ کال کی: بھارتی میڈیا

/ فائل فوٹو

بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے خاتون مالتی ورما کو واٹس ایپ کال کرکے بتایا کہ اس کی بیٹی کو فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ بالی ووڈ اداکارائیں جن کے ہاں پہلی اولاد 'بیٹی' ہوئیوہ بالی ووڈ اداکارائیں جن کے ہاں پہلی اولاد 'بیٹی' ہوئیبیٹی کی ماں بننے والی بالی ووڈ اداکاراؤں کی فہرست جاری
مزید پڑھ »

’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »

’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستانی کرکٹرز اور پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

رہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، نانی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرلرہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، نانی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرلیہ ویڈیو اس وقت لی گئی جب عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور ان کی بیٹی رہا ایک ساتھ سفر پر جا رہے تھے
مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ نے پلاننگ کمشین رپورٹ کو خامیوں سے بھرپور قرار دےدیاوزیر تعلیم سندھ نے پلاننگ کمشین رپورٹ کو خامیوں سے بھرپور قرار دےدیاپلاننگ کمشین کی رپورٹ خامیوں سے بھرپوراور مفروضوں پر تیار کی گئی ہے، ہمارا نصاب اور بچے دیگر صوبوں سے بہتر ہیں۔وزیر تعلیم اور وزیر جامعات و بورڈز کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »

2019 کی سکیورٹی لیک پر میٹا پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد2019 کی سکیورٹی لیک پر میٹا پر 10 کروڑ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائداس تحقیقات کا آغاز اپریل 2019 میں یورپ کے جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن (جی ڈی پی آر) کے تحت کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 11:58:06