اس تحقیقات کا آغاز اپریل 2019 میں یورپ کے جنرل ڈیٹا پروٹیکشن ریگولیشن (جی ڈی پی آر) کے تحت کیا گیا تھا۔
آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں میٹا پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
تحقیقات کے نتائج میں ڈی پی سی نے کہا کہ سوشل میڈیا کمپنی یورپی یونین کے قانونی اصولوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی اور اس کی جانب سے پاس ورڈز کو انکرپشن کا تحفظ فراہم نہیں کیا گیا۔ڈی پی سی نے یہ بھی دریافت کیا کہ میٹا مقررہ ٹائم فریم کے دوران سکیورٹی لیک کے بارے میں آگاہ کرنے میں ناکام رہی جبکہ سوشل میڈیا کمپنی سکیورٹی لیک کے حوالے سے مناسب دستاویزی کام کرنے میں بھی ناکام رہی۔
دوسری جانب سے ڈی پی سی کی جانب سے جرمانہ عائد کیے جانے پر میٹا کے ایک ترجمان نے کہا کہ 2019 کے سکیورٹی ریویو میں ہم نے دریافت کیا کہ فیس بک صارفین کے پاس ورڈز عارضی طور پر انٹرنل ڈیٹا سسٹمز میں ریڈ ایبل فارمیٹ میں محفوظ کیے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں معیار تعلیم کی بہتری کیلئے لاکھوں ڈالر قرض لینے کے باوجود طریقہ کار نہ بن سکاسندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپرومنٹ پروجیکٹ پر خرچ کی گئی 25 کروڑ سے زائد رقم صرف گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی خریداری پر خرچ کردی گئی
مزید پڑھ »
روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیاجن سفیروں کے اجازت نامے واپس لیے گئے ان پر جاسوسی کا الزام ہے اور ان کی سرگرمیوں سے ملکی سکیورٹی کو خطرہ تھا: روسی سکیورٹی ایجنسی
مزید پڑھ »
کراچی میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائدنیپرا نے تمام متاثرہ خاندانوں کو 35، 35 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، متاثرہ خاندان کے ورثاء کو ملازمت دینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کردی گئیںفیملی پنشن 10 سال تک محدود، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر جرمانہ اور فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
جرمنی کا مسلم رہنما کو 11 ستمبر تک ملک چھوڑنے کا حکممحمد ہادی پر جرمنی میں خامنہ ای کے نائب کی حیثیت سے خمینی طرز پر اسلامی انقلاب برپا کرنے کی کوشش کا الزام ہے
مزید پڑھ »
فلم 'ویر زارا' دوبارہ ریلیز کے بعد 100 کروڑ کلب میں شامل ہوا20 سال بعد دوبارہ ریلیز ہونے والی رومانوی فلم ‘ویر زارا’ نے باکس آفس پر 100 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کرکے 100 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی۔
مزید پڑھ »