روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

روس کو یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک کون سے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

ایران، شمالی کوریا اور چین یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کے اسلحہ خانے کو گولہ بارود اور کاماکازی ڈرونز جیسے ہتھیاروں سے لیس کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔

یوکرین کے خلاف جنگ میں روس نہ صرف سالانہ لاکھوں گولے اگلے محاذوں پر بھیج رہا ہے بلکہ عام شہری اہداف کو بھی فضائی حملوں میں تواتر سے نشانہ بنا رہا ہے۔ایک طرف مغربی ممالک روس پر پابندیاں عائد کر کے اس کے اسلحہ بنانے کی صلاحیتوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو دوسری جانب چین، ایران اور شمالی کوریا جیسے ممالک اسے مبینی طور پر اسلحہ سپلائی کر رہے ہیں۔ایران پر حال ہی میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے روس کو مزید 200 مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فراہم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ فتح 360 نامی...

ان پابندیوں کے تحت ایران کی ہوائی پروازیں برطانیہ اور یورپ میں داخل نہیں ہوپائیں گی۔ اس کے علاوہ روس اور ایران کے درمیان معاہدے میں جو شخصیات ملوث ہیں ان کے اثاثے منجمند کر دیے گئے ہیں۔یوکرینی حکومت اور مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران 2022 سے روس کو شاہد 136 ڈرونز بھی فراہم کر رہا ہے۔

برطانیہ میں واقع تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹٹیوٹ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مقابلے میں روسی فوج کے پاس یہ توپ کے گولے وافر مقدار میں موجود ہیں۔ شمالی کوریا نے روس کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید کی ہے اور روس نے کسی بھی قسم کے شمالی کورین ہتھیار موصول کرنے کی بھی تردید کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاریواٹس ایپ ویڈیو سے متعلق اہم فیچر پر کام جاریصارفین وقت بچانے کے لیے طویل ویڈیوز کو تیز کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں
مزید پڑھ »

مرغی چوری کی واردات، بچہ پولیس کے پاس شکایت درج کرانے پہنچ گیامرغی چوری کی واردات، بچہ پولیس کے پاس شکایت درج کرانے پہنچ گیاپولیس اہلکار بچے سے مشتبہ شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کو کہا
مزید پڑھ »

روس نے یوکرین کے ’میزائل حملوں‘ سے بچنے کے لیے کیسے اپنے جنگی طیارے چھپا لیےروس نے یوکرین کے ’میزائل حملوں‘ سے بچنے کے لیے کیسے اپنے جنگی طیارے چھپا لیےروس نے اس بات کا انتظار ہی نہیں کیا کہ کب یوکرین کے اتحادی اسے وہ کب اسے روس کے خلاف میزائل استعمال کرنے کی اجازت دیں اور پھر وہ روس میں اہداف کو نشانہ بنا سکے۔ روس نے حفظ ماتقدم کے طور پر پہلے ہی اپنی جنگی طیاروں کو چھپا دیا۔
مزید پڑھ »

کیا آپ مرضی کے ججز سے فیصلے چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہکیا آپ مرضی کے ججز سے فیصلے چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہتنازعات ہوتے ہیں، اداروں کو کام کرنے دیں حملہ نہ کریں، ہم دشمن نہیں ایک ملک کے بسنے والے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھ »

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمیشمالی اسرائیل پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمیحملے کے مقام پر بڑی تعداد میں ایمبولینسز موجود ہیں جبکہ زخمیوں کو منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کی بھی متواتر پروازیں جاری ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے: ترک صدرغزہ میں اقوام متحدہ اور مغرب کی اخلاقی روایات کا بھی قتل ہو رہا ہے: ترک صدرعالمی امن دنیا کے 5 با اثر ممالک کے ہاتھوں میں نہیں ہونا چاہیے، غزہ جنگ اقوام متحدہ کے بنیادی مشن کے لیے چیلنج ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:59:04