روس نے یوکرین کے ’میزائل حملوں‘ سے بچنے کے لیے کیسے اپنے جنگی طیارے چھپا لیے

پاکستان خبریں خبریں

روس نے یوکرین کے ’میزائل حملوں‘ سے بچنے کے لیے کیسے اپنے جنگی طیارے چھپا لیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

روس نے اس بات کا انتظار ہی نہیں کیا کہ کب یوکرین کے اتحادی اسے وہ کب اسے روس کے خلاف میزائل استعمال کرنے کی اجازت دیں اور پھر وہ روس میں اہداف کو نشانہ بنا سکے۔ روس نے حفظ ماتقدم کے طور پر پہلے ہی اپنی جنگی طیاروں کو چھپا دیا۔

روس نے اس بات کا انتظار ہی نہیں کیا کہ یوکرین کے اتحادی کب اسے روس کے خلاف میزائل استعمال کرنے کی اجازت دیں اور پھر وہ روس میں اہداف کو نشانہ بنا سکے۔ روس نے حفظ ماتقدم کے طور پر پہلے ہی اپنی جنگی طیاروں کو چھپا دیا۔اس کے علاوہ حالیہ عرصے میں روس نے بحیرہ اسود میں اپنے بحری بیڑے یعنی جنگی بحری جہازوں کو سیواستوپول سے نووروسیسک منتقل کیا تھا، اب ایک ہفتے میں دوسری بار وہ اپنے ایک اور اڈے کو کہیں دور منتقل کر رہا...

یوکرین کے دارالحکومت کیئو کی جانب سے کئی ہفتوں سے درخواست کی جا رہی ہے کہ اسے اپنی سرحدی حدود میں یہ میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی جائے۔ مگر مغربی ممالک جنگ کو مزید بڑے پیمانے پر پھیلنے سے روکنے کے لیے یوکرین کو یہ اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ روس کے ایس یو-34 جنگی جہازوں نے یوکرینی فوجیوں پر بم برسائے جس سے یوکرین کو بہت نقصان اٹھانا پڑا۔

اس کا صاف الفاظ میں مطلب تو یہی ہے کہ اگر امریکی صدر جو بائیڈن 13 ستمبر کو سٹارم شیڈو یا سکیلپ میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے بھی دیتے تو یہ فیصلہ روس کے فوجی اڈوں کے لیے زیادہ تباہ کن نہیں ثابت ہوتا کیونکہ پہلے ہی روس نے اپنے جہاز اس میزائل کی پہنچ سے دور مقامات پر منتقل کر دیے ہیں۔ بی بی سی نے سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر کا بغور جائزہ لیا اور یہ معلوم کیا کہ نوروسیسک بحری بیڑے میں مسلسل جہازوں کی جگہ تبدیل کی جاتی ہے۔سیٹلائٹ سے یہاں کی تصویر کشی 11 ستمبر کو کی گئی تھی۔ مگر پھر اس کے اگلے ہی دن پارکنگ کی جگہ خالی نظر آ رہی تھی۔ اس کے بعد 16 ستمبر کو یہ بحری جہاز پھر اس بیڑے پر نظر آئے۔ایک اور روسی ماہر کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود کے بحری بیڑے میں روس کے جہاز مسلسل ادھر ادھر جا رہے ہیں۔ جو کہ ایک جنگی چال بھی ہے اور یہ جہاز بحیرہ اسود میں مختلف بندرگاہوں اور خلیج پر جاتے نظر آئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریسٹورنٹ میں مفت کھانے کیلئے فیملی نے اپنی ڈش میں کاکروچ ڈال دیےریسٹورنٹ میں مفت کھانے کیلئے فیملی نے اپنی ڈش میں کاکروچ ڈال دیےانتظامیہ نے غیر ضروری اسکینڈل سے بچنے کے لیے فیملی کے مطالبات تسلیم کیے
مزید پڑھ »

یوکرین کو دیا گیا امریکی ایف-16 طیارہ روس سے جھڑپ کے دوران کیوں سنبھل نہ پایایوکرین کو دیا گیا امریکی ایف-16 طیارہ روس سے جھڑپ کے دوران کیوں سنبھل نہ پایاامریکا نے یوکرین کو حال ہی میں 6 عدد ایف-16 لڑاکا طیارے روس سے مقابلے کے لیے دیئے تھے
مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ: سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے کیوں اہم ہیں؟روس یوکرین جنگ: سٹارم شیڈو نامی میزائل کیا ہے اور یوکرین کے لیے کیوں اہم ہیں؟یوکرین کو مشرقی ممالک سے فراہم کیے سینکڑوں کلومیٹر فاصلے پر حملہ کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے روس کے ساتھ جوہری جنگ کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے تاہم یوکرین کے پاس یہ اجازت نہ ہونا اس کے لیے ایک بازو سے جنگ لڑنے جیسا ہے۔
مزید پڑھ »

مغرب آگ سے کھیل رہا ہے، روس کا تیسری عالمی جنگ کے خطرات سے خبردارمغرب آگ سے کھیل رہا ہے، روس کا تیسری عالمی جنگ کے خطرات سے خبرداریوکرین کو میزائل فراہم کرکے روس کے اندر حملوں کی اجازت دینے کا جواب سخت ہوگا، پیوٹن
مزید پڑھ »

اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغازاسنوکر ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغازپاکستان کے دونوں کھلاڑیوں نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے دونوں گروپ میچز جیت لیے
مزید پڑھ »

سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پِس ڈالاسابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پِس ڈالاکرسٹینا کے شوہر نے اپنا جُرم چھپانے کے لیے لاش کے ٹکڑے کر ڈالے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:21:27