ریسٹورنٹ میں مفت کھانے کیلئے فیملی نے اپنی ڈش میں کاکروچ ڈال دیے

پاکستان خبریں خبریں

ریسٹورنٹ میں مفت کھانے کیلئے فیملی نے اپنی ڈش میں کاکروچ ڈال دیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

انتظامیہ نے غیر ضروری اسکینڈل سے بچنے کے لیے فیملی کے مطالبات تسلیم کیے

پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے ٹام سوازی سے بات چیتکراچی، فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئےعالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود روسی صدر کا منگولیا میں پُرتپاک خیر مقدمجولائی ،اگست ،برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.

میکسیکو میں ایک فیملی کو اس وقت فراڈ کرتے ہوئے پکڑا گیا جب سی سی ٹی وی ویڈیو میں انہیں اپنی پلیٹوں میں کاکروچ رکھتے ہوئے دیکھا گیا۔ میکسیکو کے گواڈالاجارا میں واقع پورٹو چیلے ریسٹورنٹ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر فراڈ کرنے والی ایک فیملی کی نشاندہی کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی جس نے ریسٹورنٹ انتظامیہ کو کاکروچ والے کھانے دکھا کر ریسٹورنٹ کو ان سے قیمت چارج نہ کرنے پر زور دیا۔

تاہم ریسٹورنٹ حفظان صحت کی بہت سخت پالیسی پر عمل پیرا تھا، لہٰذا انتظامیہ نے غیر ضروری اسکینڈل سے بچنے کے لیے فیملی کے مطالبات کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن فیملی کے جاتے ہی انہوں نے کیمروں کو چیک کیا اور اس بات کا ثبوت پایا کہ یہ سب کچھ انہوں نے فراڈ کیلئے کیا تھا تا کہ بغیر پیسوں کے کھانا کھایا جاسکے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹر روشن گھرانا پروگرام کی منظوری دیدیوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹر روشن گھرانا پروگرام کی منظوری دیدیاپنی چھت پروگرام کے تحت شہر وں میں 5مرلہ اور دیہات میں 10مرلہ پلاٹ پرگھربنانے کیلئے 15لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

ماہرہ کی عمر دکھتی ہے اورہمایوں اداکاری میں ڈاکا ڈال رہے ہیں: فردوس جمال کی کڑی تنقیدماہرہ کی عمر دکھتی ہے اورہمایوں اداکاری میں ڈاکا ڈال رہے ہیں: فردوس جمال کی کڑی تنقیدمیں ماضی میں ماہرہ کیلئے اپنے دیے ہوئے بیان پر آج بھی قائم ہوں، مجھے اپنے الفاظ پر کوئی شرمندگی نہیں: اداکار کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کے پی کا ایک لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلانوزیر اعلیٰ کے پی کا ایک لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلانغریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے جس میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے اور بلب شامل ہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »

نادیہ افگن کا خلیل الرحمان قمر کیساتھ کام کرنے سے انکارنادیہ افگن کا خلیل الرحمان قمر کیساتھ کام کرنے سے انکاراداکارہ نے اپنی زندگی کے مشکل ترین فیصلے کے بارے میں بتا دیا
مزید پڑھ »

روس کا کیف کے گرڈ اسٹیشن پر بڑا فضائی حملہ، 4 افراد ہلاکروس کا کیف کے گرڈ اسٹیشن پر بڑا فضائی حملہ، 4 افراد ہلاکدارالحکومت کے ہزاروں شہریوں نے میٹرو اسٹیشنوں میں پناہ لے کر اپنی جان بچائی
مزید پڑھ »

شردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہشردھا کپور کا ہریتھک روشن کے گھر منتقل ہونے کا فیصلہاداکارہ نے اپنی نجی زندگی میں بھی کچھ تبدیلیاں کرکے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:33:37