وزیر اعلیٰ کے پی کا ایک لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان

Free خبریں

وزیر اعلیٰ کے پی کا ایک لاکھ گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان
KpkSolar System
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

غریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے جس میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے اور بلب شامل ہیں: علی امین گنڈا پور

غریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے جس میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے اور بلب شامل ہیں: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور/ فائل فوٹو

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ غریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے جس میں پینلز، انورٹر، وائرنگ، پنکھے اور بلب شامل ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک لاکھ سولر سسٹم کی تنصیب سے بجلی چوری اور لائن لاسسز میں کمی ہوگی، احساس پروگرام کے تحت رجسٹرڈ غریب گھرانوں کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔

یہ منصوبہ دو مراحل پر مشتمل ہے جس کے پہلے مرحلے میں فوری طورپر 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولرسسٹم نصب کیے جائیں گے جبکہ پہلے مرحلے کے 30 ہزار گھرانوں کو مکمل سبسڈی اور 20 ہزارکو 50 فیصد سبسڈی کے تحت سولر دیے جائیں گے۔ اس منصوبے کو تین پیکجز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پیکج ون کے تحت 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے 455 واٹ کا سولر پینل مہیا کیا جائے گا جس میں چارج کنٹرول، بیٹری، 1 پنکھا، 3 بلب موبائل چارجر، تاریں، بریکرز شامل ہیں۔ پیکج 2 کے تحت 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے 680 واٹ کا سولر پینل مہیا کیا جائے گا جس میں چارج کنٹرول، بیٹری، تین پنکھے، 6 بلب، موبائل چارج، تاریں ، بریکرز، پینل ڈھانچہ شامل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk Solar System

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہخیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی حکومت کے تحت خیبرپختونخوا کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور...
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولرسسٹم دینے کا اعلانپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو  2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ...
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلانسندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلانکم آمدنی والے خاندانوں کو 80 فیصد سبسڈی پر سولر سسٹم ملےگا، سولر سسٹم سے ایک پنکھا اور تین بلب جلائے جاسکیں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمبہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمایسے بجلی صارفین جن کے 500 یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، 45 لاکھ صارفین کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہطلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے پر(ن) لیگ کےاوسان خطا ہوگئے: بیرسٹرسیف9 مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنانے پر(ن) لیگ کےاوسان خطا ہوگئے: بیرسٹرسیفجوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد حکومت کو ایک ایک زیادتی کا حساب دینا ہوگا: مشیر وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:27:59