سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان

Cm Sindh خبریں

سندھ حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینےکا اعلان
Murad Ali ShahSolar
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کم آمدنی والے خاندانوں کو 80 فیصد سبسڈی پر سولر سسٹم ملےگا، سولر سسٹم سے ایک پنکھا اور تین بلب جلائے جاسکیں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ ہاؤس میں سولر ہوم سسٹم کے معاہدے کی تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نےکہا کہ پہلے مرحلے میں 400 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، چاہتے ہیں لوگوں کو سستی بجلی فراہم کریں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کم آمدنی والے خاندانوں کو 80 فیصد سبسڈی پر سولر سسٹم ملےگا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈگھرانوں کو پروگرام میں شامل کیا جائے گا، سولر سسٹم سے ایک پنکھا اور تین بلب جلائے جاسکیں گے،کوشش ہے کہ سیلاب متاثرین کے 20 لاکھ گھرانوں کو بھی سولر سسٹم دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Murad Ali Shah Solar

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہخیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی ہے۔صوبائی حکومت کے تحت خیبرپختونخوا کے غریب خاندانوں کو 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور...
مزید پڑھ »

بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمبہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمایسے بجلی صارفین جن کے 500 یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، 45 لاکھ صارفین کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبریپنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری200 یونٹ سے 500 یونٹس والے صارفین کو سولر سسٹم کے لیے بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولرسسٹم دینے کا اعلانپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ افراد کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک لاکھ خاندانوں کو  2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسپتالوں میں چلڈرن ایمرجنسی رومز اینڈ...
مزید پڑھ »

سولرسسٹم کن صارفین کونہیں ملےگا؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں: پنجاب حکومت کے سولر سسٹم منصوبے سے متعلق  پبلک نیوز کو دستاویزات  موصول ہوئی ہیں جن کے مطابق تین طرح کے گھریلو صارفین کو یہ سولر سسٹم دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایسے گھریلو صارفین جن کے بجلی کے ماہانہ یونٹ 50 یا اس سے کم ہیں انہیں 500 واٹ جبکہ 50 سے 100 یونٹ کے گھریلو صارفین کو ایک کلو واٹ کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔اسی طرح 200 سے 300 یونٹ کے...
مزید پڑھ »

لاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےلاہور: مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیےوزیراعلیٰ مریم نواز نے فرسٹ پوزیشن ہولڈر طالب علم کو 3 لاکھ ، سکینڈ پوزیشن ہولڈر کو 2 لاکھ اور تھرڈ پوزیشن ہولڈر کو ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:46:28