پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری

Punjab خبریں

پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

200 یونٹ سے 500 یونٹس والے صارفین کو سولر سسٹم کے لیے بلاسود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے: ذرائع

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو فری سولر دیا جائے گا جبکہ 200سے 500 یونٹ والے صارفین کو سولر کیلئے بلا سود قرضہ دیا جائے گا۔

حکومت کی خواہش ہے کہ مہنگائی کے دور میں عوام کا سہارا بنا جائے ،اس حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کر دی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پروٹیکٹڈ کیٹگری کیا ہے اور کیا بجلی کا استعمال 200 یونٹ تک محدود کرنا ممکن ہے؟پروٹیکٹڈ کیٹگری کیا ہے اور کیا بجلی کا استعمال 200 یونٹ تک محدود کرنا ممکن ہے؟حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ ’بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافہ فیول کی مد میں کیا جارہا ہے۔ کیونکہ کچھ ایڈجسمنٹ ماہانہ ہوتی ہیں، کچھ تین ماہ میں کی جاتی ہیں اور کچھ سالانہ ہوتی ہیں۔ اور یہ ایڈجسمنٹ کرنا ضروری ہے۔ فیول کی عالمی قیمت کا اثر ہماری بجلی پر سرچارج کی صورت میں لگتا...
مزید پڑھ »

کتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیںکتنے یونٹ بجلی کے استعمال پر قیمت میں کتنا اضافہ ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیںوفاقی کابینہ نے بجلی کا اوسط بنیادی ٹیرف 35 روپے 50 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی منظوری دی ہے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانوزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی 10 روپے سے زائد سستی کرنے کا اعلانصنعت کاروں کیلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 34 روپے 99 پیسے مقرر، خصوصی پیکج سے 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ختم ہوگا
مزید پڑھ »

اہلیان کراچی کیلئے بری خبر: بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہاہلیان کراچی کیلئے بری خبر: بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : نیپرا نے شہر قائد کے باسیوں پر ایک بار پھر بجلی گرادی، کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویزنیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویزماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر 200روپے فکسڈ چارجز شامل ہوں گے، نیپرا
مزید پڑھ »

گرم موسم کیلئے اے سی کا مثالی درجہ حرارت جو ٹھنڈک کے ساتھ بجلی کے بل میں کمی لائےگرم موسم کیلئے اے سی کا مثالی درجہ حرارت جو ٹھنڈک کے ساتھ بجلی کے بل میں کمی لائےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اے سی کے استعمال سے بل میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:18:18