وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹر روشن گھرانا پروگرام کی منظوری دیدی

Cm Punjab خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹر روشن گھرانا پروگرام کی منظوری دیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

اپنی چھت پروگرام کے تحت شہر وں میں 5مرلہ اور دیہات میں 10مرلہ پلاٹ پرگھربنانے کیلئے 15لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چیف منسٹر روشن گھرانا پروگرام کی منظوری دے دی جس کے تحت شہر وں میں 5 مرلہ اور دیہات میں 10مرلہ پلاٹ پرگھربنانے کیلئے 15لاکھ روپےملیں گے۔

لاہور میں وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 13وں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کہ اپنا گھر کابینہ کے اجلاس میں بھکھی ،بلوکی اور قائداعظم سولر پارک سے انڈسٹریل پارکس کو سستی بجلی فراہم کرنے پر غور کیا گیا ۔ اجلاس میں راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین کی فزیبلٹی اسٹڈی اور پنجاب گرڈ کمپنی کے قیام کی منظوری بھی دی گئی۔موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری اسکولز میں خواتین ٹیچرز کی 3 کے بجائے ڈھائی بجے چھٹی ہوگی: وزیرتعلیم

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھاکہ چین، سعودی عرب، یواے ای ، یو کے، یو ایس اے سمیت 8 ممالک میں اور سیز پاکستانیوں کو لینڈ رجسٹریشن اور اہم دستاویزات کی سروس فراہم کی جائےگی۔ مریم نواز نے کہا کہ 100یونٹ بجلی والے صارفین کو سولر ہوم سیلوشن فراہم کیا جائےگا ۔ مری میں سیاحت کے فروغ کیلئے گلاس ٹرین میرا خواب ہے، جو پاکستان میں اپنی طرزکاپہلا منصوبہ ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم عاشورہ پر سب نے مل کر کام کیا،اپنی ٹیم پر فخر ہے:مریم نوازوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم عاشورہ انتظامات اور سیکورٹی پر اطمینان کا اظہارِ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نےصوبائی وزراء کرام، کیبنٹ کمیٹی لا اینڈ آرڈر کو سراہا ،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عمدہ انتظامات پرچیف سیکرٹری اور ان کی پوری ٹیم کو شاباش دی،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی یوم عاشورہ شاندار سیکورٹی انتظامات پرآئی جی اور پوری پولیس...
مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی سعید اکبر نوانی کی ...وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی سعید اکبر خان نوانی نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل کے حل کے لئے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایم پی اے سعید اکبر خان نوانی نے عوامی خدمت کے 100دن کی کامیابی سے تکمیل پر وزیر اعلی مریم نواز کو مبارکباد پیش کی، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز پروگرام کو بھی سراہا۔اس موقع پر...
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدیپنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدیترمیم کی منظوری کے بعد اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی
مزید پڑھ »

وزیر اعلی کہتی ہیں کسان گندم فروخت کرچکےوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا فرمان قومی پریس میں شائع ہوا ہے کہ جس کے مطابق وہ کہ رہی ہیں کہ کسانوں نے گندم فروخت کر دی آٹا ناجائز مہنگا نہیں کرنے دونگی اسے محاورتاً کہتے ہیں چور مچائے شور اللہ کی پناہ کسانوں سے تو آپ کے وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے ہوئے پنجاب حکومت نے گندم خریدی ہی نہیں بلکہ کسانوں کو آپ نے دھتکارا ہے اتنا بڑا دھوکا اور کسانوں کو...
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہججز کمیٹی نے 1-2 کی اکثریت سے تعطیلات کے بعد نظرثانی درخواستیں مقرر کرنے کی منظوری دی، چیف جسٹس کا اختلاف
مزید پڑھ »

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشپاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:00:55