سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پِس ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پِس ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کرسٹینا کے شوہر نے اپنا جُرم چھپانے کے لیے لاش کے ٹکڑے کر ڈالے

سابقہ مِس سوئٹزرلینڈ کا بہیمانہ قتل، شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پِس ڈالابین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں 38 سالہ سابقہ ماڈل اور مس سوئٹززلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ اپنے گھر کے لانڈری روم میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ پولیس نے اس ہولناک واقعے کی مزید تحقیقات کرتے ہوئے ماڈل کے 41 سالہ شوہر تھامس کو گرفتار کرلیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ اس قتل کے بعد گھبرا گئے تھے، اسی لیے لاش کو ٹھکانے لگانے اور اپنا جُرم چھپانے کے لیے لاش کے ٹکڑے کر ڈالے۔ دوسری جانب میڈیکل فرانزک رپورٹس تھامس کے بیان سے متصادم ہیں جبکہ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ تھامس ذہنی طور پر بیمار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیانئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیاخاتون نے نومولود کو قتل کرنے کے بعد لاش تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دی اور بچی کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچایا: پولیس
مزید پڑھ »

بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیبھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
مزید پڑھ »

ثانیہ زہرا کیس: قتل یا خودکشی؟ سینیٹ کمیٹی کی بریفنگ میں شواہد سامنے آگئےثانیہ زہرا کیس: قتل یا خودکشی؟ سینیٹ کمیٹی کی بریفنگ میں شواہد سامنے آگئےملتان پولیس نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق میں شوہر کے ہاتھوں ملتان میں مبینہ طورپر قتل ہونے والی ثانیہ زہرا کیس پر بریفنگ دی
مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات، رکشہ ڈرائیور نے میڈیکل کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالابھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات، رکشہ ڈرائیور نے میڈیکل کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالارکشہ ڈرائیور نے نرسنگ کی طالبہ کو کالج سے گھر لے جاتے ہوئے کوئی نشہ آور دوا پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

ایک شخص نے زندگی خطرے میں ڈال کر بالکونی میں لٹکے بچے کی جان بچالیایک شخص نے زندگی خطرے میں ڈال کر بالکونی میں لٹکے بچے کی جان بچالیبچے کو بچانے پر شہر کی سٹی کونسل نے فلپی ڈیوڈ کو بہادری کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

رویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملرویندرا جڈیجا کی سیاست میں انٹری، اہلیہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے بی جے پی میں شاملجڈیجا کی سیاست میں شمولیت کا اعلان بھارتی آل راؤنڈر کی اہلیہ ریوابا جو کہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیں نے ایکس( سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:16:01