تنازعات ہوتے ہیں، اداروں کو کام کرنے دیں حملہ نہ کریں، ہم دشمن نہیں ایک ملک کے بسنے والے ہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس
کیا آپ مرضی کے ججز سے فیصلے چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہپنجاب میں الیکشن ٹریبونلز کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں پی ٹی آئی کے وکیل نے چیف جسٹس پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مرضی کے ججز سے فیصلےچاہتے ہیں؟۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ملک کو استحکام کی ضرورت ہے، ہم دشمن نہیں ایک ملک کے بسنے والے ہیں، گزشتہ سماعت پر الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے پاس بھیجا، ہم نے سیکھنا ہے کہ اداروں کو کام کرنے دیں، اختلافات کے ہونے سے انکار نہیں، خط و کتابت کی جاتی ہے۔ جس کا فائدہ نہیں ہوتا، خط و کتابت میں جو زبان استعمال ہوتی ہے، یہ طریقہ نہیں ملک چلانے کا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اب جتنا جلدی ہو سکے انتخابی عذرداریوں کے فیصلے ہونے چاہییں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان سے تو ٹریبونلز کے...
جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا اختیار چیف جسٹس کے ساتھ مشاورت سے مشروط ہے۔ الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں کہ چیف جسٹس کے بھیجے ہوئے نام مسترد کر دے۔ الیکشن کمیشن چیف جسٹس سے ججز کا پینل بھی نہیں مانگ سکتا۔ تاثر دیا گیا کہ مقدمہ میری وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ حامد خان کے بیرون ملک ہونے کی درخواست آئی تھی، اس وجہ سے کیس تاخیر کا شکار ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مونال نظرثانی درخواست: جسٹس جمال مندوخیل کے قصہ سنانے پر عدالت میں قہقہے لگ گئےاتنی تو داد بنتی ہے کہ ہم آپ کے دلائل سنتے ہیں: چیف جسٹس کا وکیل نعیم بخاری سے مکالمہ
مزید پڑھ »
پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کا مؤقف بالکل ٹھیک ہے، عمران خانچیف جسٹس پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے اپنی ڈکٹیٹر شپ قائم کرنا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروقیہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا، چیف جسٹس کا سرکاری وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھ »
کچے کے ڈاکوؤں کو ہم بچپن سے دیکھ اور سن رہے ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹکچے کے ڈاکوؤں نے یوٹیوب چینل بنا کر کہا ہے کہ سبسکرائب کریں: وکیل بابر اعوان کا چیف جسٹس ہائیکورٹ اسلام آباد سے مکالمہ
مزید پڑھ »
خاتون ٹیچر کی ترقی کا کیس: خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست ایک لاکھ جرمانے کے ساتھ خارجلگتا ہے آپ کو پڑھے لکھے لوگ نہیں چاہئیں، ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیے: چیف جسٹس کا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھ »
توسیع کے سوال پر چیف جسٹس نے کہا تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو مجھے قبول نہیں ہوگی: سیکرٹری چیف جسٹسچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط رپورٹ کیاگیا،چیف جسٹس سے صحافی نے توسیع سے متعلق سوال کیا: سیکرٹری چیف جسٹس
مزید پڑھ »