پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروق

Islamabad High Court خبریں

پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، آپ نے پارلیمنٹ میں گھس کر ممبران کو گرفتار کرلیا: جسٹس عامر فاروق
Justice Amir Farooq
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

یہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، کسی ادارے کا وقار باقی نہیں رہنے دینا، چیف جسٹس کا سرکاری وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد ہائیکورٹ ک چیف جسس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے اور آپ نے پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا۔

جسٹس عامر فاروق نے کہا اسپیکر قومی اسمبلی اپنا کام کر رہے ہیں گرفتاریوں کا معاملہ عدالت بھی دیکھ سکتی ہے، پارلیمنٹ سےگرفتاریوں کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سنیں گے۔میں نے دیکھا ہے جسمانی ریمانڈ کے تمام آرڈرز ایک جیسے ہی ہیں، اسٹیٹ کو جواب دینے دیں کہ ایسا کیا ہو گیا تھا کہ 8، 8 روز کا ریمانڈ دیا گیا: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

جسٹس ثمن رفعت نے کہا جن پولیس آفیشلز نے یہ مقدمہ دیا ان کی کوئی انکوائری ہوئی کہ ان کی کیا ٹریننگ ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Justice Amir Farooq

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونچیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافاتبھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافاتآر ایس ایس رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ملنے کو بی جے پی کے تکبر کی سزا قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیاججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ، حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیاوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے
مزید پڑھ »

بنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہبنگلادیش کی عبوری حکومت کا حسینہ واجد کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہعبوری حکومت نے حسینہ واجد کابینہ میں شامل وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک فرار ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد تمام سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ سے گرفتاری کا معاملہ: ’پارلیمنٹ میں گھس کر اراکین کو گرفتار کیا گیا تو باقی کیا بچا‘پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ سے گرفتاری کا معاملہ: ’پارلیمنٹ میں گھس کر اراکین کو گرفتار کیا گیا تو باقی کیا بچا‘پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے گذشتہ روز پی ٹی آئی کے ارکان کی مبینہ طور پر پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتاری کے معاملے پر کہا ہے کہ پارلیمان کی بے توقیری قبول نہیں، گرفتار ارکان پارلیمان کو فوری رہا کیا جائے۔
مزید پڑھ »

صاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتارصاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتارپارلیمنٹ ہاؤس میں موجود پی ٹی آئی رہنما زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر رہنماؤں کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر حراست میں لیاگیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:32:09