بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافات

Bjp خبریں

بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافات
Rss
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

آر ایس ایس رہنماؤں نے پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ملنے کو بی جے پی کے تکبر کی سزا قرار دیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی اپنی سرپرست ہندوتوا حامی جماعت آر ایس ایس سے اختلافات سامنے آگئے۔

بھارتی اخبار کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کو حالیہ انتخابات میں پارلیمنٹ میں اکثریت کھونے اور بنگلادیش میں اتحادی حسینہ واجد حکومت ختم ہونے سے خارجہ پالیسی کو دھچکہ لگنے کے بعد اب اپنی پارٹی اور ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس کے درمیان بڑھتی دوریوں جیسے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ بھارتی اخبار نے لکھا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کے تعلقات میں دراڑ بی جے پی کے صدر کے بیان سے پڑی جس میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو اب آر ایس ایس کی ضرورت نہیں رہی۔

جواباً آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت نے مودی حکومت سے ریاست منی پور کو مستحکم کرنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا جہاں مودی حکومت مہینوں بعد بھی امن و امان قائم کروانے میں ناکام رہی ہے۔بھارتی اخبار لکھتا ہے کہ مودی کو اقتدار میں رہنے اور آر ایس ایس کو ہندوتوا نظریے کے پھیلاؤ کو نقصان سے بچانے کے لیے ایک دوسرے کی ضرورت ہے اور یہی نظریہ ضرورت دونوں جماعتوں کو اختلافات بات چیت سے حل کرنے پر آمادہ کر رہا...

معاملات کو بات چیت سے حل کرنے کی کوششوں کا نتیجہ آر ایس ایس کے 31 اگست سے 2 ستمبر کے درمیان ہونے والے سالانہ اجلاس کے بعد سامنے آنے کی توقع ہے۔ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاول

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rss

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 سپاہی شہیدپاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 سپاہی شہیدعبوری افغان حکومت اپنی سرزمین کو خوارج کے ذریعے پاکستان کیخلاف دہشت گردی میں استعمال ہونے سے روکے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہیدپاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہیدپاکستان مستقل افغان حکومت سے کہتا رہا ہے سرحد کے اطراف مؤثربارڈر منیجمنٹ یقینی بنائے، امید ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کی بھرپور مدد کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے ارشد ندیم کی بھرپور مدد کے دعوے میں کتنی حقیقت ہے؟پی ایس بی کے مطابق ارشد ندیم کو گزشتہ چند برس کے دوران 2 کروڑ سے زائد کی رقم دی گئی۔
مزید پڑھ »

کوئٹہ، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیاکوئٹہ، مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیاایس ایس پی موسیٰ خیل کے مطابق مسلح افراد نے فرار ہونے سے قبل 10 سے زائد گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی
مزید پڑھ »

مستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاکمستونگ میں فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے تین دہشتگرد ہلاکیہ دہشتگرد 12 اگست کو پنجگور کے ڈپٹی کمشنر ذاکر علی کی شہادت کے بھی ذمہ دار تھے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

وادی تیراہ میں زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید ہوگئے، آئی ایس پی آروادی تیراہ میں زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک شہید ہوگئے، آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والے لیفٹیننٹ عزیر محمود ملک سی ایم ایچ پشاور میں زیر علاج رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:38:52