پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید

Bajaur خبریں

پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید
Ispr
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان مستقل افغان حکومت سے کہتا رہا ہے سرحد کے اطراف مؤثربارڈر منیجمنٹ یقینی بنائے، امید ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی: آئی ایس پی آر

— فوٹو: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع باجوڑ میں 18 اور 19 اگست کی درمیانی شب پاک افغان بارڈرپرخوارج کے ایک گروپ کی نقل وحرکت دیکھی گئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خوارج سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، نائیک عنایت خان، لانس نائیک عمرحیات اور سپاہی وقار خان شہید ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ispr

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 سپاہی شہیدپاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 5 خوارج ہلاک، 3 سپاہی شہیدعبوری افغان حکومت اپنی سرزمین کو خوارج کے ذریعے پاکستان کیخلاف دہشت گردی میں استعمال ہونے سے روکے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرمفتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہے: منیر اکرمفتنہ الخوارج اورالقاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری فتنہ الخوارج اور داعش کےخلاف کارروائی کرے: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم
مزید پڑھ »

فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟پاکستان کی حکومت نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے ’فتنہ الخوارج‘ جیسے الفاظ کا استعمال کریں۔
مزید پڑھ »

بنگلادیشی سابق وزیر کو بھارت فرار کی کوشش پر ائیرپورٹ پر موجود عملے نے پکڑلیابنگلادیشی سابق وزیر کو بھارت فرار کی کوشش پر ائیرپورٹ پر موجود عملے نے پکڑلیابارڈر گارڈ بنگلادیش نے سرحد سے بھارت فرار ہونے کی کوشش پر عوامی لیگ کے 4 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاککرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے 15 اگست کو فتنہ الخوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، 5 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریفٖوزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے میں ایف سی کے کردار کی تعریفایف سی نے مشکل حالات میں امن کے لیے مثالی خدمات انجام دی ہیں، ایف سی بلوچستان میں قیام امن کے لیے ہر اول دستےکاکردار ادا کر رہی ہے: محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:25:04