میرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکسندھ؛ صنعتوں میں کام کرنیوالے محنت کشوں کی اجرت میں اضافہلاہورایئرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیاپشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلبدنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے حال ہی میں روایتی تعلیم کی اہمیت پر بحث کو دوبارہ جنم دیا ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بہت سے طلبا اپنے کالج کے سالوں کے دوران عملی مہارت حاصل کیے بغیر قرض چڑھا لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹریشن، پلمبر اور بڑھئی جیسے پیشے مخصوص تعلیمی ڈگریوں کے مقابلے کیریئر کی ترقی میں زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کامیابی کیلئے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں: ایلون مسکمیں سمجھتا ہوں کہ کالج کی تعلیم کی اہمیت کو کچھ زیادہ ہی بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »
ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »
اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلق کی افواہوں پر ایلون مسک نے کیا جواب دیا؟ایلون مسک اور جارجیا میلونی کے درمیان تعلقات کی افواہیں گزشتہ دنوں سامنے آئیں
مزید پڑھ »
جیا بچن کی دھمکی سے امیتابھ سے راہیں جدا کیں: اداکارہ ریکھاجیا کو پہلے میری امیتابھ سے دوستی سے کوئی اعتراض نہیں تھا: اداکارہ کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو
مزید پڑھ »
ایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایلون مسک نےبتایا کہ بلاک فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »