امریکی اور اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ قطر سیاسی دفاتر بند کرکے حماس رہنماؤں کو ملک بدر کردے گا
حماس نے قطر حکومت کی جانب سے دفاتر بند کرانے اور رہنماؤں کو ملک بدر کرنے سے متعلق خبروں پر باضابطہ ردعمل دیدیا۔
حماس کے قریبی ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر "العربيہ" کو بتایا کہ قطر میں ہمارے سیاسی دفاتر پر کوئی بندش لاگو نہیں کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جوبائیڈن کی غلطی نہ دہرائیں؛ اسرائیل کی اندھی حمایت ختم کریں؛ حماس کا ٹرمپ کیلیے پیغامٹرمپ کی صدارتی الیکشن میں جیت پر حماس کا ردعمل آگیا
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ کی جیت پر حماس کا ردعمل سامنے آگیاٹرمپ نے کہا تھا وہ بطور امریکی صدر غزہ جنگ کو چند گھنٹوں میں روکیں گے: حماس رہنما
مزید پڑھ »
غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل آگیاعارضی طور پر جنگ روکنے کی تجویز کا مقصد بعد ازاں دوبارہ حملے شروع کرنا ہے، حماس رہنما
مزید پڑھ »
وینا ملک نے ’’نفسیات‘‘ میں ڈگری حاصل کرلیوینا ملک نے سائیکالوجی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی اور ماسٹرز کے امتحانات دیے ہیں
مزید پڑھ »
حماس کا دفتر بند کیا نہ رہنماؤں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے؛ قطرقطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا نہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ کے ساتھ نئی فلم کی خبروں پر ڈائریکٹر ناگ اشون کا ردعمل سامنے آگیا’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں امیتابھ بچن، پربھاس اور کمل ہاسن بھی اہم کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »