غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل آگیا

Gaza خبریں

غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تجاویز پر حماس کا ردعمل آگیا
HamasHizbullahIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

عارضی طور پر جنگ روکنے کی تجویز کا مقصد بعد ازاں دوبارہ حملے شروع کرنا ہے، حماس رہنما

/ فائل فوٹوعرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مصری صدر اور امریکی حکام کی جانب سے پیش کی جانے والی عارضی جنگ بندی تجاویز کو مسترد کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے سینئر حماس رہنما نے کہا کہ عارضی طور پر جنگ روکنے کی تجویز کا مقصد صرف بعد ازاں دوبارہ حملے شروع کرنا ہے جس پر ہم پہلے سے ہی اپنا موقف واضح کرچکےہیں۔واضح رہے غزہ میں جنگ بندی کے لیے گزشتہ چند روز سے قطر کی ثالثی میں نئی کوششوں کا آغاز ہوا تھا جس کے بعد مصری صدر اور امریکی ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی تجاویز سامنے آئی...

دوسری جانب لبنانی وزیراعظم نجیب میکاتی نے امید ظاہر کی ہے کہ 5 نومبر کو امریکی الیکشنز سے قبل حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا امکان ہے۔جنگ بندی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملے جاری ہیں جن میں مزید 70 افراد شہید ہوئےجنگ بندی پر بات چیت کے لیے تیار ہیں مگر معاہدہ اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا سے مشروط ہوگا: سینئر رہنما حماس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Hizbullah Israel Palestine

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزمصر کی 4 صیہونی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں دو روزہ جنگ بندی کی تجویزغزہ جنگ بندی کے حوالے سے دوحہ میں دوبارہ مذاکرات کا آغاز
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »

4 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں صرف 2 روز کی جنگ بندی، مصری صدر کی نئی تجویز4 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں صرف 2 روز کی جنگ بندی، مصری صدر کی نئی تجویزتجویز میں یہ نکتہ بھی شامل ہے کہ اس عارضی جنگ بندی کے 10 روز کے اندر مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہپاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »

فلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمفلسطینی طلبا کو سہولت دینا کوئی احسان نہیں ہمارا فرض ہے: وزیراعظمعالمی برادری غزہ میں جنگ بندی کرانے میں ناکام رہی، ہیگ کی عالمی عدالت کا فیصلہ بھی اسرائیل کو نہیں روک سکا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

غزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیاغزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیاہماری پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں، یرغمالی اسی صورت واپس ملیں گے جب غزہ پرجارحیت ختم کرکے اسرائیلی فوج کا انخلا ہوگا:اسامہ حمدان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 04:53:18