یہ کامیابی اس وقت ممکن ہوئی جب مس فرانس کے قوانین میں تبدیلی کی گئی
فرانس کے کیریبین جزیرے مارٹینیک کی 34 سالہ ایئر ہوسٹس انجلِیک انگارنی-فیلوپون نے مس فرانس کا مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ یہ تاج جیتنے والی سب سے معمر امیدوار بن گئیں۔
، جس کے تحت 24 سال سے زائد عمر کی خواتین، شادی شدہ خواتین، اور مائیں بھی مقابلے میں حصہ لے سکتی ہیں۔ مس فرانس کے اس فائنل میں 30 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں ڈاکٹرز اور ڈینٹسٹس بھی شامل تھیں۔ مقابلے میں امیدواروں نے سوئمنگ سوٹ، علاقائی لباس، اور بال گاؤن میں کیٹ واک کی۔ انجلِیک کو تاج جیتنے کے بعد مس فرانس آرگنائزیشن کی طرف سے ایک سال کی تنخواہ، پیرس میں ایک اپارٹمنٹ، اور اسپانسرز کی جانب سے مختلف تحائف دیے جائیں گے۔
یہ مقابلہ ایسے وقت میں منعقد ہوا جب چند دن پہلے مس نیدرلینڈز کا مقابلہ 35 سال بعد ختم کر دیا گیا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ اب خواتین کی کامیاب کہانیوں اور بیوٹی اسٹینڈرڈز کے دباؤ جیسے موضوعات پر توجہ مرکوز کریں گے۔Dec 13, 2024 04:09 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جوبائیڈن نے ایک دن میں 1500 مجرمان کی سزائیں کم کر کے تاریخ رقم کر دیامریکی میڈیا کے مطابق اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو گن اور ٹیکس کیس میں معاف کرنے کے بعد جو بائیڈن پر بہت دباؤ تھا
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دیگزشتہ دنوں سنجو سیمسن کے والد نے کوہلی، دھونی اور روہت شرما پر بیٹے کے کیرئیر کے 10 سال برباد کرنے کا الزام عائد کیا تھا
مزید پڑھ »
سال 2024 کا مس یونیورس کا تاج ڈنمارک کی حسینہ نے جیت لیااس سال مس یونیورس کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی بار 28 سال سے زیادہ عمر کی خواتین بھی شریک ہوئیں
مزید پڑھ »
کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان قتلپولیس نے ابتدائی تفتیش میں فائرنگ کے واقعے کو زمین کا تنازعہ قرار دے کر تفتیش شروع کر دی
مزید پڑھ »
انڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے17 سالہ کاظمہ نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر انڈیا کی عزت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
ادھار محبت کی قینچی ہےکسی کو ادھار دے کر وہ رقم واپس حاصل کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے
مزید پڑھ »