انڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے

Sports خبریں

انڈیا کی 17 سالہ کاظمہ نے ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں ملک کی عزت کے ساتھ گولڈ میڈل جیت کر عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے
کاظمہورلڈ کیرم چیمپیئن شپگولڈ میڈل
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 55%
  • Publisher: 59%

17 سالہ کاظمہ نے امریکہ میں منعقدہ ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر انڈیا کی عزت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے۔

انڈیا کے شہر چنئی کی 17 سالہ کاظمہ نے امریکہ میں ہونے والی ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ کی تین کیٹیگریز میں گولڈ میڈل جیت کر نہ صرف اپنے ملک کا نام روشن کیا بلکہ اپنے والدین کے خواب پورے کر کے بھی ان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ کاظمہ نے کیلیفورنیا میں منعقدہ حالیہ ورلڈ کیرم چیمپئن شپ میں سنگلز، ڈبلز اور ٹیم گیمز کی تین کیٹیگریز میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

’جب میں نےدیکھا کہ لوگ ان کو کتنی عزت دے رہے ہیں تو میں نے بھی ٹھان لی کہ کیرم کھیل کر چیمپیئن بنوں گی۔‘کاظمہ کی بڑی بہن آسینہ بھی جب چھوٹی تھیں تو ان کو کیرم میں بے حد دلچسپی تھی تاہم ان کو کھیلنے کا موقع نہ مل سکا۔ ’جب میں نے کھیلنا شروع کیا تو حریف کے 19 پوائنٹس تھے، میں صفر پر تھی۔ اگر میرے مد مقابل کو مزید چھ پوائنٹس مل جاتے تو عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز اسے ملتا۔‘

کاظمہ کے مطابق ’ایک محنتی شخص بڑی احتیاط سے قدم اٹھاتا ہے۔ سکہ کس رخ گرے گا اسے اس کی فکر نہیں ہوتی بلکہ اس کو یقین ہوتا ہے کہ جیت اسی کی ہو گی۔‘بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںکاظمہ کے لیے یہ سفر اتنا آسان نہیں تھا۔ انھیں ایک روایت پسند معاشرے کا فرد ہونے کے ناطے سب سے پہلے اپنے آس پاس کے لوگوں کی تنقید کا سامنا رہا جنھوں نے خصوصاً کھیل کے دوران پہنے جانے والے لباس کو نشانہ...

محبوب پاشا نے بتایا کہ ’میرے والد کیرم کھیلا کرتے تھے۔ انھیں دیکھ کر میں کھیلنے لگا۔ پھر ہم سڑکوں پر کھڑے ہوتے اور پانی کے ڈرموں پر تختیاں لگا کر کھیلتے۔‘’اس علاقے میں زیادہ تر لوگ مزدور اور ماہی گیر ہیں۔ کرکٹ جیسا کھیل کھیلنے کے لیے ایک بڑے میدان کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں اگر آپ کے پاس پانی کا ڈرم ہے، تو آپ سڑک پر ہی کیرم کھیل سکتے ہیں۔ یہ اس علاقے کے لوگوں کے لیے ایک آسان تفریح ہے۔‘اپنے کلب کے بارے میں کہتے ہیں کہ ’پہلے یہ کلب ایک کھجور کے شیڈ میں بنا ہوا تھا اس کا رقبہ تقریباً 200 مربع فٹ ہے۔...

بچیوں میں قبل از وقت ماہواری کی وجوہات: ’مجھے 13 سال کی عمر میں ماہواری ہوئی، گمان تھا کہ میری بچی بھی اِسی عمر میں بالغ ہو گی‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

کاظمہ ورلڈ کیرم چیمپیئن شپ گولڈ میڈل کیرم انڈیا عالمی کیرم چیمپیئن شپ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے ناخنوں پر بھی سفید رنگ کے نشانات کی شکایت دیکھی گئی ہے جس کی وجہ جسم میں زنک اور کیلشیم کی کمی ہے
مزید پڑھ »

دی ایمپریس آف ایودھیا: تھائی ڈرامے کی متنازع قسط میں بلّی کی ’موت کے منظر‘ پر تنازعدی ایمپریس آف ایودھیا: تھائی ڈرامے کی متنازع قسط میں بلّی کی ’موت کے منظر‘ پر تنازعحال ہی میں ڈرامے کی ایک قسط نشر ہوئی جس سے ملک میں ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والے کارکن سرگرم ہو گئے۔
مزید پڑھ »

پشاور؛ آئینی پیچیدگیوں کے باوجود مشیرخزانہ کو وزیرکا درجہ دینے کی منظوریپشاور؛ آئینی پیچیدگیوں کے باوجود مشیرخزانہ کو وزیرکا درجہ دینے کی منظوریخیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »

اپنی عمر میں اضافے کی رفتار کو دیگر کے مقابلے میں 34 فیصد سست کرنے والی خاتون کا راز جانیںاپنی عمر میں اضافے کی رفتار کو دیگر کے مقابلے میں 34 فیصد سست کرنے والی خاتون کا راز جانیں56 سالہ جولی گبسن کلارک نے یہ کامیابی روزانہ 12 ڈالرز خرچ کرکے کامیابی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے نئے چیمپئینز ٹرافی کے میزبانی کے مسئلے کے بارے مذاکرات کے بارے چارچہپاکستان کے نئے چیمپئینز ٹرافی کے میزبانی کے مسئلے کے بارے مذاکرات کے بارے چارچہپاکستان ایک میزبان ملک کے طور پر 2025 کے اوائل میں کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، چند روز قبل بھارت نے ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشآئی فون 16 پر پابندی: ایپل کی انڈونیشیا کو 100 ملین ڈالر کی پیشکشانڈونیشیا نے گزشتہ ماہ ملک میں آئی فون 16 کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:04:05