خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مشیرخزانہ مزمل اسلم کو وزیر کا درجہ دینے کی منظوری دے دی، جس کے نتیجے میں آئینی پیچیدگی پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
خیبرپختونخوا میں صوبائی کابینہ کا حجم بشمول وزیراعلیٰ اٹھارویں آئینی ترمیم کے تحت 16 سے زیادہ نہیں ہوسکتا تاہم مزمل اسلم کو وزیرکا درجہ ملنے کے بعد یہ تعداد بڑھ کر17 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صوبائی کابینہ میں 15 وزرا پہلے سے اپنے قلم دان سنبھالے ہوئے ہیں اور کام کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
27 ویں ترمیم بھی لائی جائے گی، وزیر اعظم اور بلاول کا اتفاق ہوگیا26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتاہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »
سیاست ہو تو ایسیپارلیمنٹ سے آئینی ترامیم کی منظوری کے اگلے روز دوپہر کو مولانا فضل الرحمان کا...
مزید پڑھ »
26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »
3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئیآئین کے تحت حکومت شہریوں کو صاف ماحول دینے کی پابند ہے، درخواست گزار
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلیایوان میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت کو 224 ووٹ درکار تھے، شق وار منظوری کے دوران 225 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ کیا
مزید پڑھ »
بھارت: گھر کے مالکان کیلئے غلاظت ملاکر آٹا گوندھنے والی ملازمہ پکڑی گئیغازی آباد کی ایک فیملی کے سب ہی افراد کو جگر کے مسائل کی تشخیص ہوئی تھی جو علاج کے باوجود ٹھیک نہیں ہوپارہی تھے
مزید پڑھ »