وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ سے خطاب، آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف حاصل

राजनीति خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ سے خطاب، آئی ایم ایف کا ٹیکس ہدف حاصل
وزیر اعظم شہباز شریفآئی ایم ایفٹیکس ہدف
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر روز احتجاج سے حکومت کو دھڑکے نہیں چھوڑے پھر بھی ہم نے ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور آئی ایم ایف کا دسمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا ہے۔

پھر بھی ہم ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیاب رہے، آئی ایم ایف کا دسمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا، کابینہ سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئے روز احتجاجوں نے حکومت کا دھڑن تختہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی پھر بھی ہم ملکی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیاب رہے، آئی ہم نے ایم ایف کا دسمبر کے لیے ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ دعا ہے نیا سال پاکستان کے لیے اچھا سال ثابت ہو، کل اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا گیا، یہ منصوبہ نئے سال کے لیے نیک

شگون ثابت ہوگا، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور دیگر حکام کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ انہوں ںے کہا کہ ہمیں مزید آگے بڑھنا ہے اے ڈی آر کی مد میں جو کام ہوا ہے ہمیں اسے سراہنا چاہیے جسے نائب وزیراعظم نے لیڈ کیا، اس کاوش کے نتیجے میں 72 ارب روپے کے محصولات خزانے میں آئے، ہمارے ہدف اور محصولات جمع کرنے کے درمیان ایک بڑا گیپ ہے اس کے باوجود چیئرمین ایف بی آر بھی اپنی کاوشوں کی وجہ سے لائق ستائش ہیں، دسمبر کا محصولات کا ٹارگٹ حاصل کرلیا ہے اس میں 72 ارب روپے کی بھی کنٹری بیوشن شامل ہے تب جاکر ہم نے 97 ٹارگٹ حاصل کیا ہے جو کہ ہماری آئی ایف کے ساتھ کمٹمنٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جولائی میں کراچی پورٹ گیا وہاں بتایا گیا کہ ہم فلاں جگہ رئیل اسٹیٹ بنارہے ہیں مجھے افسوس ہوا کہ آپ کا کام رئیل اسٹیٹ میں جانا ہے یا کراچی پورٹ پر بزنس لانا ہے، ہم نے کراچی پورٹ پر ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے بل گیٹس فاؤنڈیشن کے ذریعے چھ ملین ڈالر کی فنڈنگ دلوائی، چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے بڑی محنت سے کام کیا اور اب ہم کہہ سکتے ہیں کہ کراچی پورٹ پر کام میں تیزی آئی یہ فیس لیس انٹرایکشن ہے اس کے ذریعے کراچی پورٹ پر کنٹینگ کے وقت میں 39 فیصد کمی آئی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت چینی کی افغانستان کو اسمگلنگ صفر ہوچکی ہے جس کے باعث ہم شوگر ایکسپورٹ کرنے کے قابل ہوگئے اس کا کریڈٹ وفاقی وزیر رانا تنویر، اداروں کو اور آرمی چیف کو جاتا ہے جنہوں نے اسمگلنگ صفر کرکے دکھائی اس کے ساتھ ہی تیل کی بھی اسمگلنگ انتہائی کم ہوگئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

وزیر اعظم شہباز شریف آئی ایم ایف ٹیکس ہدف کابینہ سے خطاب ملکی معیشت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے، میزائل پروگرام کسی جارحیت کے لیے نہیں ہمارے دفاع کے لیے ہےوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے، میزائل پروگرام کسی جارحیت کے لیے نہیں ہمارے دفاع کے لیے ہےوزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میزائل پروگرام کے سبب ہم پر عائد امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملکآئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملکآئی ایم ایف کا نگران حکومت سے انہیں بند کرنے کا معاہدہ ہوا تھا اسکے خلاف ہم نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا ہوا ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف پروگرام پر عمل کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں، وزیر خزانہ کا اعترافآئی ایم ایف پروگرام پر عمل کرنے میں رکاوٹیں حائل ہیں، وزیر خزانہ کا اعترافایف بی آر اور صوبوں کی ڈیڈ لائن سے پیچھنے ہٹنے کی وجہ سے آئی ایم ایف کے عملے پاکستان کا اچانک دورہ کیا
مزید پڑھ »

ملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصفملک سے 50فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی، خواجہ آصفگزشتہ ایک سال سے ملک آئی ایم ایف کے پریشر سے گزر رہا ہے، وزیر دفاع کا سیالکوٹ میں صنعتکاروں سے خطاب
مزید پڑھ »

پارہ چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر مختصپارہ چنار میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر مختصوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی اور دیگر امدادی سرگرمیوں کے لئے مختص کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کے آگے پانی بحران پر قابو پانے کیلیے اہم تجاویز پیش کردیںوزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کے آگے پانی بحران پر قابو پانے کیلیے اہم تجاویز پیش کردیںپانی کی کمی سے خشک سالی بڑھ رہی ہے، شہباز شریف کا ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:32:09