آئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملک

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کا نگران حکومت سے انہیں بند کرنے کا معاہدہ ہوا تھا اسکے خلاف ہم نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا ہوا ہے

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کے زیر صدارت شروع ہوا۔

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے جواب دیا کہ ایل این جی ہمارے پاس وافر موجود ہے، ایل این جی مہنگی ہے قطر سے ہم نے جنوری کے لیے ایک کارگو مانگا جو نہیں مل سکا جنوری میں گیس کی کمی پوری کرنے کے لئے ایک کارگو کا ٹینڈر دیا ہے۔ نوید قمر نے پوچھا کہ اگر ہمارے پاس اپنی چار سو ایم ایم بی بی ٹی یو گیس موجود ہے تو منگوا کیوں رہے ہیں؟ میں نے جو سوال پوچھا تھا اس کا جواب نہیں دیا گیا، آئی ایم ایف سے بابوؤں کا کیا ہوا معاہدہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، بابوؤں نے اس حوالے سے پاکستان کے ہاتھ باندھ دیئے ہیں۔ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ جب آپ یکساں گیس کی قیمت دیں گے تو گھر کے چولہے بھی چلیں گے اور فیکٹریاں بھی چلیں گی، اگر 36 سو روپے گیس لے کر سستی دیں گے تو پچیس سو روپے فی ایم بی بی یو ٹی نقصان کریں گے جو سرکلر ڈیٹ بڑھائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف قرض کیلئے کیپٹو پاور پلانٹس کی بجلی منقطع کرنے کی شرط ہٹائے: پاکستانآئی ایم ایف قرض کیلئے کیپٹو پاور پلانٹس کی بجلی منقطع کرنے کی شرط ہٹائے: پاکستانپاکستان نے درخواست کی ہے کہ ایسے بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی منقطع کرنا اور انہیں جنوری 2025سے قومی گرڈ کو بجلی گھروں سے جوڑنے سے 400 ارب روپےکی آمدن کا نقصان ہوگا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے سری لنکا کے قرض کے تیسری قسط کی منظوری دے دیآئی ایم ایف نے سری لنکا کے قرض کے تیسری قسط کی منظوری دے دیعالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے سری لنکا کے 2.9 ارب ڈالر قرض کے تیسرے جائزے کی منظوری دے دی ہے، اور قرض کی تیسری قسط 33 کروڑ 30 لاکھ ڈالر جاری کرنا ہے. آئی ایم ایف نے سری لنکا کی معیشت کے لیے جاری خطرے کو بھی ظاہر کیا ہے اور ملک کو اگلے سال تک 2.3 فیصد شرح نمو کا ہدف حاصل کرنے کے لیے ضروری اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیجنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانیپاکستان میں زرعی ٹیکس 2300 اروب روپے تک ہوسکتاہے، آئی ایم ایف کوبریفنگ، صوبوں کے ساتھ آئی ایم ایف کے مذاکرات کے آخری روز زرعی ٹیکس پر صوبائی اقدامات کاجائزہ لیا گيا
مزید پڑھ »

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن پی ٹی آئی کے دشمنی پاکستان کے باوجود تمام ادارے مضبوط ہیں کہتا ہےوزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن پی ٹی آئی کے دشمنی پاکستان کے باوجود تمام ادارے مضبوط ہیں کہتا ہےوزیرِ اطلاعات سندھ کے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کی دشمنی کی سازش ہے اور اسے بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کے تمام اداروں کو مضبوط ہیں اور پی ٹی آئی نے اربوں روپے لابسٹ کو دیے ہیں جو پاکستان کو بدنام کر رہے ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پاکستان کی امداد بند کرنے کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حمایت میں طالبان اور اسرائیل نے بیان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیل نے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہےاسرائیلی ریاست نے نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے غیر قانونی حربوں کی طرف سے قانون کو تیار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسحٰق ڈار کی چالاکی پر پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے، مفتاح اسماعیلاسحٰق ڈار کی چالاکی پر پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے، مفتاح اسماعیلدسمبر تک منی بجٹ کا خطرہ ٹل چکا، آئی ایم ایف پہلے اعدادوشمار کی جانچ کرے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:36:18