پاکستان نے درخواست کی ہے کہ ایسے بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی منقطع کرنا اور انہیں جنوری 2025سے قومی گرڈ کو بجلی گھروں سے جوڑنے سے 400 ارب روپےکی آمدن کا نقصان ہوگا
۔ فوٹو فائل
اسلام آباد: پاکستان نے دورے پرآئے ہوئے آئی ایم ایف کے وفد سے کہا ہے کہ وہ 7 ارب ڈالر کے ای ایف ایف پروگرام کے لیے اپنے ان ساختیاتی معیاری پیمانوں کو ہٹائے جن کے تحت حکو مت جنوری 2025 سے کیپٹو پاورپلانٹس کی بجلی منقطع کرنے کی پابند ہے۔ اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے آئی ایم ایف کے مشن کی سربراہی کرنے والے آئی ایم ایف مشن کے سربراہ ناتھ پورٹر سے درخواست کی ہے کہ ایسے بجلی گھروں کو گیس کی فراہمی منقطع کرنا اور انہیں جنوری 2025سے قومی گرڈ کو بجلی گھروں سے جوڑنے سے 400 ارب روپےکی آمدن کا نقصان ہوگا اور اس سے گردشی قرضے میں زبردست اضافہ ہوگاجو کہ پہلے ہی 2700ارب روپے پر کھڑا ہے۔آئی ایم ایف 11 نومبر سے شروع ہونے والے اور 15 نومبر 2024 کو اختتام پذیر ہونے والے پانچ روزہ مذاکرات کے اختتام پر ایک پریس بیان جاری کرے گاپاکستان اور آئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگآئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط کے ایک ارب ڈالر شامل
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل کیلیے پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظارپاکستان نے آئی ایم ایف کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کرنے کے لیے الواریز اور مارسل ایڈوائزری سروسز کی خدمات حاصل کی ہیں
مزید پڑھ »
ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیارواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی وصولی میں مشکلات ہوں گی: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی شرط: ٹریکٹر کی خریداری پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختممقامی اور امپورٹڈ ٹریکٹرز پر عائد سیلز ٹیکس 10 فیصد سے بڑھا کر 14 فیصد کردیا گیا
مزید پڑھ »
ونٹر پیکج کے تحت 3 ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکانپیکج کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہوگی، ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف اسٹاف مشن سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزپاکستانی حکام کے پاس غور کرنے کے دو آپشنز ہیں یا تو ایک منی بجٹ پیش کریں یا اخراجات میں کمی کریں : اعلیٰ حکام
مزید پڑھ »