دسمبر تک منی بجٹ کا خطرہ ٹل چکا، آئی ایم ایف پہلے اعدادوشمار کی جانچ کرے گا
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحق ڈار کی چالاکی تھی اسی لیے پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے۔
، آئی ایم ایف سیفٹی کے تحت پاکستان آیا انھیں ڈر تھا معاہدہ آؤٹ لائن نہ ہو جائے۔ یہ باتیں انھوں نے ایک انٹرویو میں کہیں، مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے سمیت مختلف اداروں کی پرائیوٹائزیشن پر توجہ ہی نہیں ہے، کہتے ہیں کہ حکومت اخراجات کم کرے گی جبکہ 22 فیصد بڑھا دیے گئے ہیں۔ حکومت کی اس وقت واحد ترجیح بس اقتدار میں رہنا ہے، زرعی ٹیکس پر توجہ نہیں دی گئی، این ایف سی پر بات تک نہیں کی گئی۔
سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ایم این ایز کیلیے600 سے 700 ارب روپے الگ رکھ لیے گئے ہیں، کچھ عرصہ قبل پہلے سندھ پھر پنجاب حکومت نے گاڑیاں خریدیں، ٹیکس کا سارا بوجھ غریب عوام اور تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف وفد کو لگ رہا تھا کہ کچھ چیزیں غلط ہورہی ہیں اسی لیے پاکستان آئے۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں 100 ارب روپے کے خسارہ ہوگا: مفتاح اسماعیل کا بیان
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی: مفتاح اسماعیلتمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا: سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
پی آئی اے کو انتہائی بے دردی سے لوٹا گیا، آڈیٹر جنرل پاکستان کی انکشافات بھری 10 سالہ رپورٹ2007ء تا 2017ء آڈٹ میں ایسے فراڈ سامنے آئے پی آئی اے انتظامیہ حیران رہ گئی،فراڈ کرنے والے اعلیٰ عہدوں پر موجود ہیں
مزید پڑھ »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانینائب وزیراعظم اسحاق ڈار وطن واپسی کے ترجیحی بنیادوں پر معاملات حل کرائیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
پی آئی اے چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں، اونے پونے نہیں بیچ سکتا: وزیرنجکاریپی آئی اے کا خسارہ عوام نہیں اٹھا سکتے اس لیے بیچ رہے ہیں، پی آئی اے قومی اثاثہ ہے اونے پونے نہیں بیچ سکتا: عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »