تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا: سابق وزیر خزانہ
تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا: سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل/ فائل فوٹو
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کبھی نجکاری کے حامی نہیں رہے، تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا۔
پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے سابق نگران وفاقی وزیربرائے نجکاری فواد حسن فواد نے معاملے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ یاد رہے کہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے 85 ارب ڈالر کی پیشکش کی تھی تاہم صرف ایک بولی دہندہ نے 10 ارب روپے کی بولی لگائی، حکومت نے 10 ارب روپے کی بولی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کو کوڑیو ں دام فروخت نہیں کر سکتے۔نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کی کم از کم قیمت 85 ارب 3 کروڑ روپے رکھی تھیمریم سے کہا مشورہ کریں پی آئی اے بھی خرید سکتی ہیں، نئی ائیرلائن قائم کرلیں، ائیرپنجاب کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ سے براہ راست نیویارک جائے: سابق...
Pia Prime Minister Privatisation
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں 100 ارب روپے کے خسارہ ہوگا: مفتاح اسماعیل کا بیان
مزید پڑھ »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریمیری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »
پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوایہ لوگ بالواسطہ خود ہی اونے پونے پی آئی اے خرید رہے تھے، انہیں کسی صورت پی آئی اے خریدنے نہیں دیں گے: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری: کیا ’باکمال لوگوں‘ کی ایئرلائن کی نجکاری مزید مشکل ہو گئی؟بی بی سی نے ماہرین، نجکاری کمیشن کے حکام، بلیو ورلڈ سٹی اور پی آئی اے کے حکام سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے 85 ارب کی رقم کیسے مختص کی گئی؟ بلیو ورلڈ سٹی نے اس کے مقابلے میں صرف 10 ارب روپے کی پیشکش کیوں کی اور کیا اب پی آئی اے کی نجکاری مزید مشکلات کا شکار ہو جائے...
مزید پڑھ »
نہیں جانتا کسی صوبے کے پاس ائیر لائن ہو، صوبے کا کام تعلیم، صحت کی سہولت فراہم کرنا ہے: مفتاحایسی شرائط لگائی گئیں جس کی وجہ سے خریدار نہیں آئے، چار سنجیدہ گروپ تھے جو پی آئی اے بڈنگ میں شرکت کرنا چاہتے تھے: سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھ »