جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

Imf خبریں

جنوری 2025 سے زرعی ٹیکس نافذ کردیا جائے گا: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں زرعی ٹیکس 2300 اروب روپے تک ہوسکتاہے، آئی ایم ایف کوبریفنگ، صوبوں کے ساتھ آئی ایم ایف کے مذاکرات کے آخری روز زرعی ٹیکس پر صوبائی اقدامات کاجائزہ لیا گيا

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے پاکستانی حکام سے تمام شعبوں کی کارکردگی کی تفصیلات حاصل کیں اور پاکستان حکام نے یقین دہانی کروائی کہ پہلے چار مہینوں میں ٹیکس وصولیوں کی مد میں ہونے والے شارٹ فال کو آنے والے مہینوں میں پورا کر لیا جائے گا۔

آئی ایم ایف پاکستانی حکام سے حاصل کردہ ڈیٹا کا جائزہ لے کر اس کا جواب دےگا جو مارچ میں جائزے کے وقت یا اس سے پہلے کسی وقت دیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق وفد کو صوبائی سرپلس بجٹ پر قائل کر لیا گیا، زرعی ٹیکس پرجزوی کامیابی ہوئی، مذاکرات میں جنوری سے تمام صوبوں کو زرعی ٹیکس وصول کرنے کا پابند بنایا گیا ہے اورصوبائی مالیاتی معاہدے پر عمل کیلئے مشیروں کی خدمات حاصل کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔آئی ایم ایف نے صوبوں کے سولرائزیشن پروگرام اور گندم خریداری پر بھی اعتراض اٹھا دیا

رواں مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا 12 ہزار 970 ارب روپے کا ہدف پورا کرنے کیلئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا گیا۔ آئی ایم ایف مشن کے ساتھ صوبائی بجٹ سرپلس کے نظرثانی شدہ اعدادوشمار شیئر کیے گئے جس کے مطابق 2024-25 کی پہلی سہہ ماہی میں 360 ارب کا صوبائی سرپلس رہا جبکہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے مطابق صوبائی سرپلس ہدف 342 ارب روپے دکھانا تھا۔

آئی ایم ایف نے صوبوں کے زرعی ٹیکس پر اقدامات کا جائزہ لیا۔ وفد کو بتا یا گیا کہ اس وقت ملک بھر سے اس وقت زرعی ٹیکس سے 8 ارب روپے کی وصولیاں ہو رہی ہیں، پاکستان میں زرعی ٹیکس کا پوٹینشل 2300 ارب روپے سالانہ کا ہے اور زرعی ٹیکس سے ابتدائی طور پر 1050 ارب روپے وصولیوں کا تخمینہ ہے۔کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا پیپر ٹیسٹ سے 14 گھنٹے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا تھا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ نہیں آئیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا: وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفقمنی بجٹ نہیں آئیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا: وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفقٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا، زرعی شعبے سے ٹیکس وصولی اگلے سال سے شروع ہوجائے گی: پاکستانی حکام کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی، لیوی 70 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویزآئی ایم ایف کی پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی، لیوی 70 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویزآئی ایم ایف وفد کو وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی ہے، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانیوزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات
مزید پڑھ »

زرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیشزرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیشزرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا،
مزید پڑھ »

حکومت کی آئی ایم ایف کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانیحکومت کی آئی ایم ایف کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف کا سولرائزیشن کو محدود کرنے پر بھی زور، سولر نیٹ میٹرنگ کے نظام پر بھی سوالات کیے
مزید پڑھ »

ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیاٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیاایف بی آر نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی درخواست آئی ایم ایف سے مسترد ہونےکی خبر کی تردید کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:13:36