زرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا،
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پنجاب زرعی ترمیم بل ایکٹ 2024 پیش کردیا گیا۔ بل میں شامل نئی شق کے تحت نئی شق 3AB کے تحت زیادہ آمدن والے اشخاص پر سپر ٹیکس لاگو کیا جائے گا، ترمیمی بل کے ذریعے زرعی زمین پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم کی جائے گی۔
زرعی زمین کے ساتھ لائیو اسٹاک سے کمائے جانے والی آمدن پر بھی ٹیکس لاگو کیا جائے گا، لائیو اسٹاک پر ٹیکس بھی زرعی ٹیکس میں شمار کیا جائے گا، لائیو اسٹاک کا تصور پنجاب لائیو اسٹاک بریڈنگ ایکٹ 2014 کے مطابق ہوگا۔ سیکشن 8 میں ترمیم کے تحت زرعی ٹیکس نادہندہ کو ٹیکس رقم کا 0.
بل پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کے بعد 2 ماہ کے لیے اسٹینڈنگ کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا، اسٹینڈنگ کمیٹی ممبران مسودہ میں مزید تجاویز پیش کریں گے بعد ازاں مسودہ حکومت کو بھجوایا جائے گا حکومت ممبران کی تجاویز منظور و نا منظور کرنے کا حق رکھتی ہے بعد ازاں مسودہ ایوان میں منظور ہونے کے لیے پیش کیا جائے گا۔Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ'دی پنجاب ایگریکلچر انکم ٹیکس (ترمیمی) ایکٹ 2024‘ کے بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو منظوری کے لیے جلد اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »
10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلرپاکستان کے زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے، بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »
پنجاب میں پیاز ٹماٹر کی پیداوار کیلئے زرعی آلات پر 70فیصد سبسڈی کا اعلانپنجاب میں میکانائزڈ فارمنگ کیلئے 3 ارب روپے کامنفرد اور تاریخ کا پہلا پراجیکٹ
مزید پڑھ »
بھارت؛ 12 سالہ پرانی گاڑی کی آخری رسومات کی ادائیگی کے ساتھ تدفینگاڑی کی آخری رسومات پر لاکھوں بھارتی روپے خرچ کیے گئے اور تدفین گاڑی کے مالک کی زرعی زمین میں کی گئی، رپورٹ
مزید پڑھ »
عالمی بینک کی توانائی اور زرعی و غذائی اشیا کی قیمتوں میں کمی کی پیش گوئیجاری سال کے دوران برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 ڈالر اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
مزید پڑھ »