10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلر

پاکستان خبریں خبریں

10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے، بخیت عتیق الرومیتی

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہترین آم کی فصل ہوتی ہے، ویلیو ایڈیشن سے اس کی قیمت اور کاروبار میں وسعت پیدا کی جاسکتی ہے۔

بخیت عتیق الرومیتی کا کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی سرمایہ کار یو اے ای آتا ہے ہم اسے سہولت فراہم کرتے ہیں، پاکستان میں سرمایہ کاروں کو ویزہ جیسے مسائل اور اخراجات درپیش ہوتے ہیں، سرمایہ کاروں کو جہاں تک ممکن کو آسانی فراہم کرنی چاہیے۔ یو اے ای کے قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان کے پاس بہترین آم کی فصل ہوتی ہے، دبئی میں بھی اس کی کافی ڈیمانڈ ہے، ویلیو ایڈیشن سے اس کی قیمت اور کاروبار میں وسعت پیدا کی جاسکتی ہے۔

پاکستان کا آم 10ڈالر میں دبئی جاتا ہے اور وہاں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، پاکستان کے زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے۔، یہ کام صرف حکومت نے نہیں بلکہ سب کو مل کر کرنا ہے، پاکستان سے جب دبئی جاتے ہیں، تو ہر پاکستانی آم مانگتا ہے، اپنی فیملی کو گفٹ دیتے ہیں، فوڈ سکیورٹی کا شعبہ اس ریجن میں نمبر ون ہے۔

متحدہ عرب امارات والے سیاست میں نہیں بلکہ معیشت میں چلے گئے ہیں، جس پاکستانی نے یو اے ای میں سرمایہ کاری کرنا ہے۔ متعلقہ وزارت کے پاس جائے گا۔ اور وہ لوگ خود رابطہ کر لیں گے۔Nov 04, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمانبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمانسی پیک نے پاکستان کی معیشت میں 25 ملین ڈالر سے زیادہ کا حصہ ڈالا ہے، نائب صدر پی پی پی
مزید پڑھ »

11ہزار روپے کلو آٹا، 50 ہزار روپے کلو ٹماٹر، غزہ میں خوراک کتنی مہنگی ہے؟11ہزار روپے کلو آٹا، 50 ہزار روپے کلو ٹماٹر، غزہ میں خوراک کتنی مہنگی ہے؟بچوں کا فارمولا مِلک جنگ سے قبل 6.5 ڈالر میں دستیاب تھا جو اب جنوبی غزہ میں 15 ڈالر میں دستیاب ہے جبکہ شمالی غزہ میں یہ اب دستیاب ہی نہیں۔
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق بیان پر معذرت کرلیڈاکٹر ذاکر نائیک نے پی آئی اے سے متعلق بیان پر معذرت کرلیمیں امن پھیلاتا ہوں، میری بات سے پاکستانی بھائیوں کو تکلیف ہوئی ہے تو معذرت چاہتا ہوں، ہمارا اصل مقصد جنت کا پاسپورٹ کا حصول ہے دنیاوی پاسپورٹ نہیں: اسلامی اسکالر
مزید پڑھ »

امریکی الیکشن: رات گئے ہونیوالی پولنگ کا نتیجہ آگیا، ٹرمپ اور کملا کو کتنے ووٹ پڑے؟امریکی الیکشن: رات گئے ہونیوالی پولنگ کا نتیجہ آگیا، ٹرمپ اور کملا کو کتنے ووٹ پڑے؟نیو ہیمپشائر میں ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں 60 کی دہائی سے ایک روایت کے تحت ووٹنگ کا آغاز رات گئے ہوجاتا ہے
مزید پڑھ »

کالج میں مبینہ زیادتی: ہمارے پاس کوئی فوٹیج نہیں، کسی کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائے، لاہور پولیسکالج میں مبینہ زیادتی: ہمارے پاس کوئی فوٹیج نہیں، کسی کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائے، لاہور پولیسجس لڑکی کا نام لیا جارہا ہے وہ گھر میں گری اور اس کے ساتھ زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا: اے ایس پی شہر بانو
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 02:59:50