سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم

Sindh High Court خبریں

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

عدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے

۔ فوٹو فائل

شیریں ناریجو نے کہا کمیٹی نے ڈاؤ یونیورسٹی کے امتحان کے نظام کو چیک کیا ہے، درخواست گزاروں کے بیانات اور شواہد کا بھی جائزہ لیا گیا، کچھ طلبا نے رابطہ کیا کہ امتحان دوبارہ نہیں ہونا چاہیے ایسے طلبا کے بیانات بھی لیے ہیں، کمیٹی کی تحقیقات میں امتحان کے نظام میں خامیاں پائی گئی ہیں، مختلف پوائنٹ پر سسٹم کمپرومائز ہوا ہے، امتحانی نظام کے ذمہ داران میں 40، 42 افراد شامل رہے ہیں۔

عدالت نے پوچھا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی والی تحقیقات ابھی تک مکمل نہیں ہوئیں؟ جس پر ایف آئی اے حکام نے بتایا جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی والی تحقیقات بھی کچھ دنوں میں مکمل ہو جائے گی۔ عدالت نے پوچھا سوالنامہ کس نے بنایا تھا؟ جس پر کمیٹی چیئرپرسن شیریں ناریجو نے بتایا کہ کالج پروفیسرز سے سوالنامہ بنوایا گیا تھا، عدالت نے شیریں ناریجو کے جواب پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کالج کے پروفیسر سے سوالات بنوائے گئے؟ شیریں ناریجو نے بتایا کہ کالج پروفیسرز کا ایک گروپ ہے جو پہلے بھی سوالنامے تیار کرتارہا ہے۔

وکیل پی ایم ڈی سی نے کہا آپ کوئی فیصلہ کریں ہم اس پر عمل درآمد کریں گے، جس پر عدالت نے کہا 2100 بچے ہیں جنہوں نے 185 سے زائد نمبرز لیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیاسندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیاایک چھوٹے اسکول سے 32 طلبا نے 190 سے زائد نمبر لیے ہیں، ایسا رزلٹ تو کیمرج کے بچوں کا بھی نہیں آیا: عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیاآئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیاآئی ایم ایف نے پاکستان کو اس قسم کا کمرشل قرضہ لینے کا نہیں کہا، اس طرح کی کوئی فنانسنگ ضروری نہیں، ترجمان آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکمایک صوبے کا ہاؤس ہے سیل کرنا شرمندگی والا کام ہے: جسٹس عامر فاروق کا سی ڈی اے کے وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود سول جج نے اسٹے دے دیا، جج معطلمونال ریسٹورنٹ گرانے کے سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود سول جج نے اسٹے دے دیا، جج معطلچیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اسٹے دینے والے سینیئرسول جج انعام اللہ کو او ایس ڈی بنا کرہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق ، 10 زخمیکراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق ، 10 زخمیدھماکے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں غیرملکی شہری سوار تھے، دھماکا آئی ای ڈی ہے: وزیر داخلہ سندھ، ائیرپورٹ پر تمام تنصیبات محفوظ ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:15:35