11ہزار روپے کلو آٹا، 50 ہزار روپے کلو ٹماٹر، غزہ میں خوراک کتنی مہنگی ہے؟

Gaza خبریں

11ہزار روپے کلو آٹا، 50 ہزار روپے کلو ٹماٹر، غزہ میں خوراک کتنی مہنگی ہے؟
HamasIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بچوں کا فارمولا مِلک جنگ سے قبل 6.5 ڈالر میں دستیاب تھا جو اب جنوبی غزہ میں 15 ڈالر میں دستیاب ہے جبکہ شمالی غزہ میں یہ اب دستیاب ہی نہیں۔

غزہ: مسلسل جاری اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث غزہ میں اشیائےخورد و نوش کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ ہوگیاہے۔

شمالی غزہ کی واحد بیکری جو ورلڈ فوڈ پروگرام کی مدد سے چلتی تھی، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں بند ہوچکی ہے۔ شمالی غزہ میں ایک کلو گرام بینگن کی قیمت 15 ڈالر اور جنوبی غزہ میں 5 ڈالر ہے جبکہ جنگ سے قبل یہ قیمت0.8 ڈالر تھی۔ شمالی غزہ میں ایک کلو گرام گوشت کی قیمت 90 ڈالر اور جنوبی غزہ میں 41 ڈالر ہے جبکہ جنگ سے قبل یہ قیمت 5.3 ڈالر تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الاداوفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الاداوفاقی حکومت کو 2024 میں سب سے زیادہ 13 ہزار 269 ارب روپے مقامی قرض واپس کرنا ہے، اقتصادی امور ڈویژن
مزید پڑھ »

پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ پر آٹے کی قیمت بڑھ گئیپنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ پر آٹے کی قیمت بڑھ گئیپنجاب چکی مالکان نے گندم کی قیمتوں میں اضافہ کے دعوے کے تحت آٹے کی قیمت ہر کلو میں 1 روپے سے بڑھائی ہے۔ گندم کی قیمت لاہور اور راولپنڈی جیسے اہم شہروں میں دو ہفتوں کے دوران پہلی مرتبہ 40 کلو گرام پر 3000 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابالی وڈ پروڈیوسر رونی اسکریو والا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.55 ارب ڈالر یعنی تقریباً 13 ہزار کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے
مزید پڑھ »

منور فاروقی نے ممبئی میں 6 کروڑ روپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیامنور فاروقی نے ممبئی میں 6 کروڑ روپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیامعاہدے پر 36.6 لاکھ روپے اسٹامپ ڈیوٹی اور 30,000 روپے رجسٹریشن فیس ادا کی گئی
مزید پڑھ »

’بالی وڈ کا امیر ترین خاندان‘، سلمان خان کے گھرانے میں کس کے پاس کتنی جائیداد؟’بالی وڈ کا امیر ترین خاندان‘، سلمان خان کے گھرانے میں کس کے پاس کتنی جائیداد؟بھارتی میڈیا پر سلمان خان کی کل دولت2916 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی کامیاب جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور میں زیادہ امیر کون؟بالی ووڈ کی کامیاب جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور میں زیادہ امیر کون؟عالیہ اور رنبیر کے نئے گھر کی قیمت 250 کروڑ بھارتی روپے ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:28:46