عالیہ اور رنبیر کے نئے گھر کی قیمت 250 کروڑ بھارتی روپے ہے
بالی ووڈ کی کامیاب جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور میں زیادہ امیر کون؟بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے کُل اثاثوں اور قیمتی گاڑیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
اگرچہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کا خاندان گزشتہ کئی دہائیوں سے بالی ووڈ پر راج کررہا ہے لیکن اس کے باوجود دونوں اداکاروں نے اپنا کیریئر بنانے کے لیے محنت کی۔ اس رپورٹ کے حساب سے عالیہ بھٹ اپنے شوہر سے زیادہ امیر ہیں، اداکارہ ممبئی میں کئی جائیدادوں کی مالک بھی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی وڈ کپل عالیہ، رنبیر کتنے امیر اور دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور 14اپریل 2022 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے
مزید پڑھ »
سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’لو اینڈ وار‘ کا نیٹ فلکس کے ساتھ 130 کروڑ کا معاہدہفلم میں سپر اسٹار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، اور وکی کوشل مرکزی کردار میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
رہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، نانی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرلیہ ویڈیو اس وقت لی گئی جب عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور ان کی بیٹی رہا ایک ساتھ سفر پر جا رہے تھے
مزید پڑھ »
بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟پٹودی خاندان کی بہو اور بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اپنے بیٹوں کی نینی کو دیگر بالی وڈ اسٹارز کے مقابلے میں سب سے زیادہ تنخواہ دیتی ہیں
مزید پڑھ »
بالی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹآج تک وزن کم کرنے اور کنٹرول میں رکھنے کے لیے جدوجہد کرتی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »
سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خاناداکار نے عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »