معاہدے پر 36.6 لاکھ روپے اسٹامپ ڈیوٹی اور 30,000 روپے رجسٹریشن فیس ادا کی گئی
منور فاروقی نے ممبئی میں 6 کروڑ روپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیامعروف کامیڈین، ریپر اور گلوکار منور فاروقی نے ممبئی کے علاقے نیو کفے پیریڈ، وڈالا میں ایک لگژری اپارٹمنٹ خریدا ہے۔
وڈالا کا علاقہ حالیہ برسوں میں رئیل اسٹیٹ کی مارکیٹ میں کافی اہمیت اختیار کر چکا ہے، اس کی مرکزی مالیاتی ضلع باندرہ کرلا کمپلیکس سے بہترین جڑت اور شاندار رہائشی اور کمرشل منصوبوں کی وجہ سے یہ سرمایہ کاروں اور مشہور شخصیات کا پسندیدہ مقام بن چکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارچنا سنگھ کا 'دی کپل شرما شو' میں اپنے معاوضے سے متعلق اہم انکشافشو کے پہلے سیزن میں کپل شرما نے 5 کروڑ روپے فی قسط معاوضہ لیا
مزید پڑھ »
فلم 'استری 2' نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، 500 کروڑ کے کلب میں شاملراجکمار راؤ کی فلم نے اپنے پہلے ہفتے میں 307.80 کروڑ جبکہ دوسرے ہفتے میں 145.80 کروڑ کا بزنس کیا
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
نجکاری کیلئے صرف مشاورت پر 1 ارب 99 کروڑ روپے پھونک دیے گئے4 ارب 38 کروڑ روپے آمدن ہوئی جبکہ 1 ارب 99 کروڑ روپے خرچ ہوئے
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ مینٹورز ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کریں گےیوں تین سال میں ہر سابق اسٹار ڈیڑھ کروڑ روپے حاصل کر پائے گا
مزید پڑھ »