منی بجٹ نہیں آئیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا: وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفق

Imf خبریں

منی بجٹ نہیں آئیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگے گا: وزارت خزانہ و آئی ایم ایف متفق
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب برقرار رہے گا، زرعی شعبے سے ٹیکس وصولی اگلے سال سے شروع ہوجائے گی: پاکستانی حکام کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات پرجنرل سیلزٹیکس بھی نہیں لگایا جائےگا، زرعی شعبے سے ٹیکس وصولی اگلے سال سے شروع ہوجائے گی: پاکستانی حکام کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی— فوٹو:فائل

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن اورمعاشی ٹیم کےدرمیان آج مذاکرات کے2 دورہوئے، وزارت خزانہ اورآئی ایم ایف مشن کے درمیان مقامی قرض پرتفصیلی گفتگو ہوئی۔ بریفنگ میں بتایاگیا کہ حکومت مقامی قرض کو بتدریج کم کررہی ہے، مقامی قرضوں کی ادائیگیوں کی مدت بڑھارہے ہیں۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام نے آئی ایم ایف وفد کو رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا

ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان متعدد نکات پر اتفاق رائے ہوگیا جس میں یہ بھی شامل ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور 12 ہزار970 ارب کا ہدف برقراررہے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پرجنرل سیلزٹیکس بھی نہیں لگایا جائےگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف وفد مذاکرات کیلئے آج پاکستان پہنچے گا، صوبائی حکومتیں قانون سازی کی ڈیڈ لائن پوری کرنے میں ناکامآئی ایم ایف وفد مذاکرات کیلئے آج پاکستان پہنچے گا، صوبائی حکومتیں قانون سازی کی ڈیڈ لائن پوری کرنے میں ناکامآئی ایم ایف سے سالانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ممکنہ منی بجٹ کے خدوخال پر بھی بات چیت ہو گی: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

ہم آئی ایم ایف سے معاہدہ کرلیتے ہیں لیکن شرائط پر عمل نہیں کرتے، وزیر خزانہہم آئی ایم ایف سے معاہدہ کرلیتے ہیں لیکن شرائط پر عمل نہیں کرتے، وزیر خزانہپاکستان کے ہاتھ باندھے گئے ہیں، سیف ڈپازٹ کو بار بار رول اوور کروانا نہ آسان ہے نہ ہر کوئی کرتا ہے، ہمیں دوست ممالک سے سرمایہ کاری لانے کی ضرورت ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جارہی ہے، وکرانت گپتا کا انکشافچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جارہی ہے، وکرانت گپتا کا انکشافکسی بھی اسٹیج پر ایسا نہیں لگتا تھا کہ انڈیا جائے گا کیوں کہ یہ بات بی سی سی آئی کے ہاتھ میں نہیں، بھارتی صحافی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا پیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار، روسی صدر نےجیت پر مبارکباد کا پیغام دیدیاٹرمپ کا پیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار، روسی صدر نےجیت پر مبارکباد کا پیغام دیدیاامید ہے امریکا سمجھ لے گا کہ روس پر پابندیاں لگانے کی ضرورت نہیں اور ہماری سرحدوں پر تنازعات کیلئے اکسانے کا بھی فائدہ نہیں ہوگا: پیوٹن
مزید پڑھ »

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا فوری طور پر 269 ملین ڈالر کی براہ راست فنانسنگ کرنے کے اعلان اور آئی ایف ٹی سی کی مالی معاونت پر اظہارِ تشکر
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف اسٹاف مشن سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزآئی ایم ایف اسٹاف مشن سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزپاکستانی حکام کے پاس غور کرنے کے دو آپشنز ہیں یا تو ایک منی بجٹ پیش کریں یا اخراجات میں کمی کریں : اعلیٰ حکام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:26:43