ہم آئی ایم ایف سے معاہدہ کرلیتے ہیں لیکن شرائط پر عمل نہیں کرتے، وزیر خزانہ

Imf خبریں

ہم آئی ایم ایف سے معاہدہ کرلیتے ہیں لیکن شرائط پر عمل نہیں کرتے، وزیر خزانہ
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے ہاتھ باندھے گئے ہیں، سیف ڈپازٹ کو بار بار رول اوور کروانا نہ آسان ہے نہ ہر کوئی کرتا ہے، ہمیں دوست ممالک سے سرمایہ کاری لانے کی ضرورت ہے: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے اعتبار اور ساکھ کی کمی کا مسئلہ ہے، ہم عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ کرلیتے ہیں لیکن شرائط پر عمل نہیں کرتے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی ملکیتی اداروں کی کئی سال پہلے نجکاری ہو جانا چاہیے تھی، ایف بی آر کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کیا جائے گا، کاروباری طبقے کو ذرا حوصلہ کرنا چاہیے، ہم ایف بی آر میں مکمل اصلاحات پر کام کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آرہا ہے، پاکستان کا ٹرسٹ اور کریڈیبیلٹی ڈیفیسٹ ہے، آئی ایم ایف اسٹاک ٹیکنگ کےلیے آرہا ہے، ہم معاہدہ کر لیتے ہیں پھر شرائط پر عملدرآمد نہیں کرتے ہیں اور آئندہ ہفتے آئی ایم ایف کو تمام حقائق بتا دیے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں: محمد اورنگزیبمعاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں: محمد اورنگزیبواشنگٹن میں وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ڈائریکٹر صے گفتگو، سعودی ہم منصب اور سٹی بینک کے وفد سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور تعاون پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

نہیں جانتا کسی صوبے کے پاس ائیر لائن ہو، صوبے کا کام تعلیم، صحت کی سہولت فراہم کرنا ہے: مفتاحنہیں جانتا کسی صوبے کے پاس ائیر لائن ہو، صوبے کا کام تعلیم، صحت کی سہولت فراہم کرنا ہے: مفتاحایسی شرائط لگائی گئیں جس کی وجہ سے خریدار نہیں آئے، چار سنجیدہ گروپ تھے جو پی آئی اے بڈنگ میں شرکت کرنا چاہتے تھے: سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصراس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصرسپریم کورٹ بار کے جو نئے صدر بنے ہیں ان سے امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد عدلیہ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا فوری طور پر 269 ملین ڈالر کی براہ راست فنانسنگ کرنے کے اعلان اور آئی ایف ٹی سی کی مالی معاونت پر اظہارِ تشکر
مزید پڑھ »

پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم ایفپاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم ایفہم نے ہر طرح سے پاکستان کی مدد کی کوشش کی ہے جب کہ این ایف سی ایوارڈپر ہم کوئی سوال نہیں کررہے اورنہ ریورس کررہے ہیں: ایشتر پیریز
مزید پڑھ »

کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامورکچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامورکچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، مولوی سردار احمد شکیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:47:58