کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامور

پاکستان خبریں خبریں

کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغان ناظم الامور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، مولوی سردار احمد شکیب

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں، لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں۔

افغان ناظم الامور نے کہا کہ پاکستان کو شاید کچھ شکایات ہیں مگر ہمیں علم نہیں کہ امن و امان کے حوالے سے پاکستان کو کیسے رضامند کریں۔ سردار احمد شکیب کا کہنا تھا کہ ’کوئی افغان یہاں آ کر دہشت گردی نہیں کرتا، ہم کسی افغان کو کسی ہمسایہ ملک میں جہاد کی اجازت نہیں دیتے، اس حوالے سے باقاعدہ فتوے بھی جاری ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈنمیرے ساتھی اتفاق کرتے ہیں، لبنان میں جنگ بندی کے لیے کام کرنا ممکن ہے لیکن غزہ میں یہ مشکل ہے: امریکی صدر
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک، بلاول اور مریم نوازڈاکٹر ذاکر نائیک اور 26ویں آئینی ترمیم کا آپس میں کوئی تعلق نہیں لیکن یہ دونوں...
مزید پڑھ »

رول آف لاء انڈیکس، پاکستان دنیا میں 142 میں سے 129 ویں نمبر پررول آف لاء انڈیکس، پاکستان دنیا میں 142 میں سے 129 ویں نمبر پرپاکستان کے درجے میں ایک نمبر کی بہتری آئی ہے لیکن خطے میں یہ 6؍ ممالک میں سے پانچویں نمبر پر ہے
مزید پڑھ »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰحماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰاسرائیلی فوج کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ جس عمارت میں تین افراد کو نشانہ بنایا گیا اس میں یرغمالیوں کے موجود ہونے کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہپی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے، وزیر داخلہجرگہ قبائلی عمائدین کا ہوتا ہے اس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو لانا جرگہ نہیں ہوتا اسے کچھ اور کہتے ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »

آپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہمآپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہمآپ ہمیں باتیں سناتے ہیں تو پھر سنیں بھی، ہم پاکستان بنانے والوں میں سے ہیں، توڑنے والوں میں سے نہیں: چیف جسٹس کا علی ظفر سے مکالمہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:02:55