وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کے آگے پانی بحران پر قابو پانے کیلیے اہم تجاویز پیش کردیں

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کے آگے پانی بحران پر قابو پانے کیلیے اہم تجاویز پیش کردیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پانی کی کمی سے خشک سالی بڑھ رہی ہے، شہباز شریف کا ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس سے خطاب

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی کا بڑھتا ہوا بحران دنیا بھر کے وجود کیلیے خطرہ بن رہا ہے جس پر قابو پانے کیلیے سیاسی عزم اور عالمی قیادت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کی تقریباً نصف آبادی کو کم از کم سال کے کچھ حصے کے لئے پانی کی کمی کا سامنا ہے، کروڑوں لوگ پینے کے صاف پانی کے بغیر رہ رہے ہیں کیونکہ پانی کی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ابھی بھی 2022 کے تباہ کن سیلاب سے نبرد آزما ہے جس نے اس کے آبی وسائل اور آبپاشی کے شعبے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا، اس کے علاوہ لاکھوں زندگیوں اور معاش کو متاثر کیا۔

انہوں نے کہا کہ پانی سیاسی حدود سے بالاتر ہو کر قوموں کو جوڑتا ہے اور مشترکہ ماحولیاتی نظام کو فروغ دیتا ہے، اس لئے پاکستان سرحد پار تعاون کو بہت اہمیت دیتا ہے، سندھ طاس معاہدہ پانی کی تقسیم کو کنٹرول کرتا ہے، یہ اس طرح کے انتظام کی ایک مثال ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہمدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہفضل الرحمان نے جے یو آئی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ ڈیڈ لاک کے معاملے پر اہم ہدایات جاری کردیں
مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کو اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری پر دھمکیبرطانوی وزیراعظم کو اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری پر دھمکیسینیٹر لنزی گراہم نے برطانوی وزیراعظم کو بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف دھمکی دی ہے.
مزید پڑھ »

عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیےعالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغازخیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغاز55 ارب روپے سے سرکاری عمارتوں اور مستحق گھرانوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا
مزید پڑھ »

اُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہواُلٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ عالمی فوجداری عدالت انسانیت کی دشمن بن چکی ہے، نیتن یاہوعالمی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہارمسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے ایک دوسرے پرعدم اعتماد کا اظہارپروگرام کیپیٹل ٹاک میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مذاکرات کے معاملے پر ایک دوسرے پر عدم اعتماد کا اظہار کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:35